cloven
passive participle
Meanings
- 1
چرا ہوا ۔ پھٹا ہوا
cloven foot
کُھری ۔ کھر
cloven footed
کھری دار ۔ پھٹا کر
to show the cloven foot
کھوٹ یا بدنیتی ظاہر کرنا ۔ اپنی ذات جتانا
- 2
(Met.)
کھوٹ ۔ خبث ۔ بدمعاشی ۔ شرارت
Dictionary results for
Showing 681–690 of 2,442
passive participle
چرا ہوا ۔ پھٹا ہوا
cloven foot
کُھری ۔ کھر
cloven footed
کھری دار ۔ پھٹا کر
to show the cloven foot
کھوٹ یا بدنیتی ظاہر کرنا ۔ اپنی ذات جتانا
(Met.)
کھوٹ ۔ خبث ۔ بدمعاشی ۔ شرارت
noun
تپتیا گھاس ۔ طرفیل
go from clover to rye-grass
گیہوں کی چھوڑ کر جو کی کھانا ۔ مالیدہ یا گری چھوارے چھوڑ کر بُھس کھانا
to live in clover
پانچوں انگلیاں گھی میں ہونا ۔ آنند میں رہنا ۔ اللّے تللّے کرنا
noun
rustic
گنوار ۔ دہقانی ۔ دیہاتی ۔ کسان
Clowns are best in their own company but gentlemen are best everywhere. (Prov.)
غنڈا سو ہے غنڈوں میں اور بھلا مانس ہر کہیں
coarse, ill-bred man
گنوار ۔ اکھڑ ۔ اُجڈ ۔ جاٹ ۔ بدخلق آدمی ۔ بے تمیز یا ناشائستہ آدمی
buffoon
بھانڈ ۔ بھنڈیلا ۔ مسخرہ یا نقال
adjective
گنوار ۔ ان گھڑ ۔ اکھڑ ۔ اُجڈ ۔ اناڑی ۔ بیل ۔ ناتراشیدہ ۔ بے تمیز
noun
گنوار پن ۔ اکھڑ پن ۔ ان گھڑ پنا ۔ بدسلیقگی
verb active
sate
سیر کرنا ۔ اگھانا ۔ چھکانا ۔ اُمٹانا ۔ منہ پھیرنا ۔ جی بھرنا ۔ اُکتانا
Who can cloy the hungry edge of appetite
By bare imagination of a feast. (Shakespeare) خیالی ضیافت سے بھوک کی آگ کہیں بجھتی ہے
(Farriery)
جیتے سُم میں میخ ٹھونکنا
to be cloyed
سیر ہونا ۔ جی بھرنا ۔ چھکنا ۔ منہ پھرنا ۔ جی یا روح بھرنا
noun
ایک قسم کی دھات
the colour
سوسنی
noun
دُچَھتی
verb active
تابوت یا صندوق میں رکھنا ۔ کفنانا ۔ تکفین کرنا
enclose
بند کرنا
adjective
not warm
ٹھنڈا ۔ سرد ۔ خنک ۔ سیتل ۔ سیلا ۔ بارد
a cold breakfast
ٹھنڈا ناشتہ ۔ ٹھنڈی حاضری
shivering
تھرتھراتا ۔ کانپتا ۔ لرزاں
passionless
سرد ۔ سرد مہر ۔ افسردہ دل
cold-blooded, cold-hearted
ٹھنڈا ۔ ٹھنڈی مٹی کا ۔ بے جوش ۔ سرد خون والے ۔ بلغمی مزاج ۔ ٹھنڈی مٹی ۔ بیدرد ۔ بے حس ۔ سرد مہر
in cold blood
جان کر ۔ جان بوجھ کر ۔ عمداً ۔ بالقصد ۔ ارادةً ۔ دیدہ و دانستہ ۔ سوچ بچار کے ۔ تدبیر سے
cold as marble,-lead,-clay,-snow
ٹھنڈا خنک، اولا یا برف
to give the cold shoulder to
رُکھائی کرنا ۔ بے رخی کرنا ۔ رخ نہ کرنا ۔ بے اعتنائی کرنا ۔ التفات نہ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books