collateral
adjective
Meanings
- 1
side to side
لگے لگے ۔ پہلو بہ پہلو ۔ ہم پہلو ۔ برابر برابر
- 2
(Genealogy)
ایک دادا کا ۔ یک جدی
collateral security
ضامن در ضامن ۔ بچولئے کا بچولیا
Dictionary results for
Showing 691–700 of 2,442
adjective
side to side
لگے لگے ۔ پہلو بہ پہلو ۔ ہم پہلو ۔ برابر برابر
(Genealogy)
ایک دادا کا ۔ یک جدی
collateral security
ضامن در ضامن ۔ بچولئے کا بچولیا
noun
لگانا ۔ سجانا
noun
جیلی یا سریش کے موافق ۔ لَسلَسا
noun
a piece of flesh
بوٹی ۔ گوشت کا ٹکڑا یا پارچہ ۔ مُچّا
one's flesh and blood, a child
کلیجے کی کور ۔ لخت جگر
God knows thou art a collop of my flesh, And for thy sake, I have shed many a tear. (Shakespeare) تو لخت جگر ہے خدا کی قسم تیرے واسطے بہت روئے ہیں ہم F.C.
adjective
بات چیت یا بول چال کا ۔ روزمرہ کا لفظ
noun
بات چیت یا بول چال کا فقرہ
noun
بات چیت ۔ بول چال ۔ گفتگو
noun
تلخ کھیرا ۔ اندرائن ۔ بِشُمپا ۔ موکھل
noun
(Anat.)
بڑی آنت
(Punct.)
پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام
noun
سردار فوج ۔ اعلیٰ فوجی افسر ۔ کرنیل
Looking for classic Urdu literature? Read the books