buffet
noun
Meanings
- 1
blow
گھونسا ۔ مکی ۔ مکا ۔ تھپڑ ۔ تھپیڑا ۔ تماچا ۔ دھول ۔ مشت ۔ کِل
- 2
(F. buffet)
کھانے پینے کا کمرا
Dictionary results for
Showing 71–80 of 444
noun
blow
گھونسا ۔ مکی ۔ مکا ۔ تھپڑ ۔ تھپیڑا ۔ تماچا ۔ دھول ۔ مشت ۔ کِل
(F. buffet)
کھانے پینے کا کمرا
noun
بچھڑا ۔ بچّھا
a stupid fellow
بیل ۔ بچھیا کا باوا
noun
blow
ٹکر ۔ دھکا ۔ صدمہ
protuberance
گانٹھ ۔ گولہ ۔ گومڑا ۔ آماس
noun
گچھا ۔ گپھا ۔ طرّہ
(of plaintains)
ہتّا
bunch of flowers
پھولوں کا گچھا ۔ گلدستہ
bunch of greens
گڈّی
noun
بنگلا ۔ کوٹھی ۔ گھر
verbnoun
بلنا ۔ جلنا ۔ دَہنا ۔ آگ لگنا
The burnt child dreads the fire. (Prov.)
دودھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک پیتا ہے ۔ (مثل)
(The scalded with hot milk blows before he drinks)
burn as a Hindoo widow
سَتی ہونا
burn one's fingers in another's pan
دوسرے کی آنچ میں جلنا ۔ اوروں کے جھگڑے میں پڑنا
burn out
جل بجھنا
burn with lust
بَلبلانا ۔ جھل یا چُل اٹھنا ۔ مستانا
conjunction
except
لیکن ۔ مگر ۔ پر ۔ مُل ۔ پرنت ۔ امّا ۔ اِلا ۔ ولے ۔ ولیکن
But me no buts!
اگر مگر مت کرو
except that
ماسوا اس کے ۔ اور ۔ علاوہ ۔ ورنہ
on the other hand
برخلاف اس کے ۔ بلکہ ۔ برعکس ۔ اس کے
When pride cometh then cometh shame, but with the lowly is wisdom
غرور کے ساتھ تو ذلت آتی ہے، پر فروتنی کے ساتھ دانائی
otherwise than that
بجز ۔ سِوا
but that
کہ ۔ جو ۔ مگر یہ کہ
noun
مکھن دان
(the flower)
ایک چھوٹا پیلا پیالا سا پھول
noun
بے بال و پر ۔ مُنڈا ۔ لیدا ۔ گیدا
verbnoun
خیمہ کھڑا کرنا یا ڈالنا ۔ پڑاؤ، چھاؤنی یا لشکر ڈالنا
camp-bed
سفریُ پلنگ
camp-chair
سفری کرسی
camp-follower
بہیر و بُنگاہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books