canter
noun
Meanings
- 1
one who cants
ریا کار ۔ مکار ۔ بناوٹی
- 2
slow gallop
میٹھا پوئیا
Dictionary results for
Showing 81–90 of 444
noun
one who cants
ریا کار ۔ مکار ۔ بناوٹی
slow gallop
میٹھا پوئیا
noun
flesh colour
گوشت کا رنگ ۔ سرخی
the flower
گلنار
Jonquils carnations, pinks, and tulips rise
And in a gay confusion charm our eyes. (Jenquires.)
لالہ،گلاب، نرگس، گلنار کھل رہے ہیں پچمیل رنگتوں سے آنکھوں کو چھل رہے ہیں F.C.
noun
ذات ۔ جات ۔ برن ۔ قوم ۔ دودھ
distinction of caste
ذات بھید ۔ برن بھید ۔ ذات کا فرق ۔ قومی اختلاف ۔ جات پریکھا
high caste
اونچی ذات ۔ بڑی ذات ۔ اُجَّل برن ۔
low caste
نیچی، چھوٹی یا ننھی ذات ۔ کمین ۔ ادنیٰ قوم
of one caste
ذات بھائی ۔ برادری ۔ ہم قومی
put out of caste
ذات یا برادری سے باہر کرنا ۔ ذات سے نکالنا یا خارج کرنا ۔ حقہ پانی بند کرنا
the head of a caste
چودھری ۔ مقدم ۔ مُڈھ
to lose caste
ذات کھونا ۔ ذات جاتی رہنا ۔ ذات باہر ہونا
noun
پھول کوبی ۔ گوبی ۔ گوبھی
noun
small apartment
کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ خانہ ۔ گھر
The brain contains ten thousand cells
In each some active fancy dwells. (Prior)
کوٹھڑی بھیجے میں ہیں گی دس ہزار ان کےاندر بستا ہے چنچل بچار F.C.
small cavity
چھید ۔ سوراخ
cave
گپھا ۔ کھو ۔ غار
In cottages and lowly cells
True piety neglected dwells. (Somerville)
جھوپڑوں اور گپھاؤں میں سچے جوگی ایکانت رہتے ہیں F.C.
noun
apartment
کمرا ۔ حجرہ ۔ کوٹھڑی ۔ کوٹھا ۔ چوبارہ
A chamber of sickness is the chapel of devotion (Prov.)
بیمار کی خدمت گویا خدا کی عبادت
compartment
گھر ۔ درجہ ۔ خانہ
(of a gun)
کوٹھی ۔ خزانہ
court of justice
عدالت ۔ محکمہ ۔ نیاؤ گھر
chamber fellow
ہم کمرا ۔ ہم خانہ ۔ شریک کمرا
chamber of commerce
سوداگروں کی جماعت
chamber of sorrow
کرودھ گھر ۔ شوک گھر یا بھون ۔ غم کدہ ۔ ماتم سر
chamber window
کمرے کی کھڑکی
a private chamber
خلوت گاہ ۔ خلوت خانہ
pleasure chamber
رنگ محل
noun
بابُونہ
chamomile flower
گل بابونہ
noun
accident
سنجوگ ۔ اتفاق ۔ بھاوی ۔ بھاوی بھوت ۔ ایشورگت
Chance is a dicer. (Prov.)
سنجوگ پاسا ہے
fortune
بھاگ ۔ لِلاٹ ۔ کرم ۔ قسمت ۔ نصیب ۔ پرالَبد ۔ تقدیر ۔ مقسوم
He looks to the main chance
پرالبد پر بیٹھے ہیں
opportunity
موقع ۔ اتفاق ۔ ڈھب ۔ بناؤ ۔ بانک ۔ سنجوگ
There is a chance in the cock's spur. (Prov.)
ڈھب بنے کی بات ہے
chance blow
اتفاقی صدمہ ۔ الل ٹپو یا سنجوگ چوٹ
by chance, as chance would have it
اتفاقاً ۔ ناگاہ ان چِتّے ۔ یونہی ۔ قضارا
game of chance
قسمت بازی ۔ قسمت آزمائی ۔ پرالبد لڑنا
to have a chance
موقع بننا ۔ ڈھب بننا
It chanceth in an hour that comes not in seven years. (Shakespeare)
ایک گھڑی میں ہووے جو سات برس میں نہ ہووے
noun
(jaw)
جبڑا ۔ جباڑا
fellow
مرد آدمی ۔ بھلا مانس
You are a fine chap (or follow)
تم بھی اچھے لوگ ہو
noun
benevolence
بھلائی ۔ نیک نیتی ۔ خیر خواہی ۔ سخاوت
To buy dear is no charity
مہنگا خریدنا کچھ سخاوت نہیں ہے
alms
دان ۔ بیلا ۔ بور ۔ پُن ۔ سدا برت ۔ لنگر ۔ زکوٰة ۔ خیرات
Charity begins at home.
اول خویش بعدہ درویش اندھا بانٹے شیرنی اپنوں ہی کو دے
liberal mindedness
دریادلی ۔ سخاوت ۔ فیاضی ۔ انصاف
The highest exercise of charity is chariy towards the uncharitable. (Buckminister)
برے کے ساتھ بھلائی کرنا، عین بھلائی ہے (جو تو کو کانٹے بوئے، تا کو بو تو پھول تو کو پھول کے پھول ہیں،تاکو ہیں ترسول
(For thorns that prick full sore do you but flowers set.
His thorns Shiv's trident bear, your flowers more flowers beget)
The charities that soothe, and heal, and bless
Are scattered at the feet of man like flowers. (Wordsworth)
جن نیکیوں سے برکت و تسکین، شفا ملے ہیں بکھری جیسے پھول وہ انساں کے پا تلے F.C.
pl. charities, charitable institutions
دھرم سالا ۔ خیرات خانہ ۔ اسپتال وغیرہ
charity boy, - girl, - children, -brat
ٹکڑوں کا پلا بچے جو خیرات سے پالے جائیں
charity grab
خیراتی کپڑے ۔ پُن بَستر
charity lands, lands assigned for charitable purposes.
برمھوتر ۔ دیوتر ۔ بسن پریت ۔ پیران ۔ کرشن آرین ۔ ائمہ ۔ فقیران
charity school
خیراتی مکتب یا مدرسہ
sisters of charity
سادھنی ۔ بائیاں ۔ آرجاں
Looking for classic Urdu literature? Read the books