market
verb active
بازار دکھانا۔ بیچنا۔ کوڑے کرنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 16
verb active
بازار دکھانا۔ بیچنا۔ کوڑے کرنا
noun
a place of traffic
بازار۔ باٹ۔ گدڑی ۔ پیٹھ۔ گزری۔ منڈی۔ (مارکیٹ)
a market house
دکان۔ باٹ۔ کوٹھی۔ گولہ۔ گنج
rate
بازار کا بھاؤ۔ نرخ۔ در۔ بھاؤ۔ شرح
purchase and sale
بیع و شریٰ ۔ خرید و فروخت۔ لین دین
verb neutor
خریدوفروخت کرنا۔ لین دین کرنا۔ بسانا۔ باٹ کرنا۔ بازار کرنا
adjective
قابل فروخت۔ بکنے کے لائق۔ جو بک سکتا ہے۔ (قابل بازار۔ بکنے والی)
noun
روز بازار۔ پینٹھ کا دن
noun
بازار میں بیچنے والے لوگ۔ بازاری۔ سودے والے
noun
بازار کی بیچنے یا خریدنے والی عورت
noun
نرخ بازار۔ بازار کا بھاؤ۔ در۔ شرح۔ (بازاری قیمت۔ منڈی کا بھاؤ)
noun
قصبہ یا شہر جس میں بازار لگنے کا حکم ہو
verb active
مول لینا ۔ خریدنا ۔ بسانا
Buy at a market, but sell at home. (Prov.)
ہاٹ میں لو، گھر میں بیچو
buy and sell
لین دین یا خرید فروخت کرنا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیچا کھوچی کرنا ۔ بیع شریٰ کرنا
buying and selling
لین دین ۔ بیچا کھوچی ۔ خرید فروخت ۔ بنج ۔ بیوپار
Buying and selling is winning and losing. (Prov.)
لین دین م یں لابھ اور ہان
buy off or out, v.n.
مول لے کے الگ کرنا ۔ توڑ لینا
buy on credit
اُدھار خریدنا ۔ ساکھ پر خریدنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books