mass
noun
Meanings
- 1
a lump, a heap
ڈھیر ۔ ڈلا۔ انبار۔ تودہ
- 2
bulk
مقدار
- 3
(pl.) main body
کثرت۔ عوام الناس۔ انبوہ۔ مجمع۔ بھیڑ۔ ازدحام۔ ہجوم)
- 4
(Phys.)
مقدار۔ (کمیت۔ کمیت مادہ)
- 3
نماز۔ (رسم عشائے ربانی)
the mass
جم غفیر
masses
عوام۔ عوام الناس
mass-media
ذرائع ابلاغ۔ ذرائع نشر واشاعت
mass movement
ہمہ گیر سیاسی تحریک
mass production
تھوک پیداوار
