Meanings
- 1
set on fire
آگ لگانا۔ پھونکنا۔ جلانا۔ بالنا۔ شعلہ اٹھانا
- 2
raise to an unnatural heat
تمتمانا۔ سرخ کرنا
- 3
excite
بھڑکانا۔ اکسانا۔ ابھارنا۔ بڑھانا۔ جوش میں لانا۔ مشتعل کرنا۔ برہم کرنا۔ اشتعال دلانا۔ ہیجان دلانا۔ برافروختہ کرنا۔ برانگیختہ کرنا
- 4
provoke
خفا کرنا۔ آگ کرنا۔ بھڑکانا۔ جلانا۔ گرم کرنا
- 5
(Med.)
جوش میں لانا۔ چرخ دینا۔ سوجنا۔ سوزش اور ورم ہو جانا
Meanings
- 1
- 2
the state
افروختگی۔ اشتعال
- 3
(Med. and Surg.)
جلن یا سوزش کے ساتھ سوجن یا ورم
- 4
animosity
شورش۔ برانگیختگی
Meanings
- 1
- 2
punishment
سزا۔ عقوبت۔ تعزیر۔ تکلیف۔ مار
Meanings
- 1
the act
اطلاع۔ چتاؤنی۔ اظہار۔ مخبری۔ گوش گزاری۔ دعویٰ۔ نالش
- 2
knowledge
علم۔ خبر۔ واقفیت۔ آگاہی۔ گیان۔ معلومات
- 3
accusation of aninformer
مخبر کی رپورٹ۔ اظہار پولیس
- 4
(Law)
دعویٰ جرائم خلاف سرکار۔ رپٹ
to give information
اطلاع کرنا ۔عرض کرنا
1847.
informer, informant
noun
Meanings
- 1
one who informs
خبر رساں۔ خبر دہندہ۔ اطلاع کنندہ
- 2
(Law)
مخبر۔ گوئندہ۔ غماز۔ کان پھوکیا
- 3
spy
بھیدیا۔ دوت۔ جاسوس۔ گپت دوت۔ خفیہ نویس
Phrases & examples
infringement of laws
خلاف ورزی از قوانین سرکار۔ منحرف ہونا آئین سے
Meanings
- 1
not glorious
خفیف۔ ہلکا۔ سبک۔ معیوب
- 2
shameful
نالائق۔ شرم انگیز۔ شرم آگیں۔ قبیح۔ بے غیرتی کا۔ شرمناک۔ مذموم
Looking for classic Urdu literature? Read the books