named
adjective
موسوم۔ مسمیٰ۔ نامزد۔ نام بردہ۔ مذکور
Dictionary results for
Showing 2141–2150 of 3,193
adjective
موسوم۔ مسمیٰ۔ نامزد۔ نام بردہ۔ مذکور
adjective
without a name
بن نام کا۔ نامعلوم الاسم
undistinguished
بے نام و نشان۔ نامعلوم۔ گمنام۔ غیر معروف۔ بے ننگ و نام
adverb
یعنی۔ مثلاً۔ جانو۔ ارتھات
noun
ہم نام۔ ہم اسم
noun
a coming into life
جنم۔ ولادت۔ تولد۔ پیدائش
birth-place
جنم بھوم۔ وطن۔ جائے پیدائش
time of birth
جنم گھڑی۔ وقت پیدائش یا تولد
(Ast.)
جنم کنڈلی۔ جنم پتری۔ زائچہ
to cast one's nativity
جنم کنڈلی کاڑھنا
verb neutor
جی متلانا۔ طبیعت کا مالش کرنا
گھن کھانا۔ کراہیت کرنا۔ قے آنا۔ ناپسند کرنا۔ ابکائی آنا
We are apt to nauseate at very good meat
when we know that an ill cook did dress it.
ہم کو اچھے کھانے سے بھی کراہیت آنے لگتی ہے۔ جب یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ اس کو ایک اناڑی باورچی نے پکایا ہے۔
adverb
with neatness
نفاست سے۔ ستھرائی سے۔ صفائی سے۔ پاکیزگی سے۔ عمدگی سے
handsomely
خوبصورتی سے۔ خوش نمائی سے۔ اچھی طرح سے
noun
(Ast.)
ستاروں کا گچھا۔ سحابیہ۔ سدیم
(Med.)
آنکھ کی پھلی۔ دھند۔ جالا
adjective
that must be
ضرور۔ اوش۔ مفروض۔ ان اپائے۔ ضروری۔ لازمی
Death, a necessary end, will come when it will come. (Shakespeare)
موت برحق ہے،جب آنی ہوگی آئے گی
requisite
مطلوب۔ چاہیے۔ واجب
essential
ذاتی۔ اصلی۔ لابد
conclusive
شافی۔ قطعی۔ لازمی
a necessary inference
نتیجہ لازمی
it is necessary
ضرور ہے۔ لازم ہے۔ چاہیے
it was necessary
ضرور تھا۔ چاہیے تھا
noun
an instrument
سوئی۔ سوزن۔ دوموہی۔ سوجی
سوئی۔ کانٹا
dipping needle
قطب نما کی سوئی
large needle
سوؤا۔ سوجا
the eye of needle
ناکا۔ نکوا
Looking for classic Urdu literature? Read the books