Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “N”

Showing 611–618 of 618

611.

nuzzle

verb neutor

Meanings

  1. 1

    سونگھنا۔ ناک لگانا

  2. 2

    سر جھکانا۔ منہ ڈھکنا

612.

nyctalopy

noun

وہ بیماری جس میں تیز روشنی اچھی نہ لگے۔ رتوندا۔ شب کوری۔ دنوندا

613.

nymph

noun

Meanings

  1. 1

    (Myth.)

    پہاڑ، جنگل اور سمندر کی دیوی

  2. 2

    a damsel

    حور۔ پری۔ زن خوبرو۔ نوجوان عورت۔ محبوب۔ معشوق۔ صنم۔ پری پیکر

614.

nymphaea

noun

کنول

615.

nymphish

adjective

پریوں کا سا۔ پری وش

616.

nymph-like, nymphly

adjective

حور کی مانند۔ پری پیکر

617.

nympholepsy

noun

کسی چیز کا والہانہ شوق،‌سودا، جنون یا جذب کی کیفیت جو ناممکن چیز کی خواہش سے پیدا ہو

618.

nymphomania

noun

چل۔ جھل۔ چداس۔ عورتوں میں غیر طبعی شدید نفسانی خواہش

Looking for classic Urdu literature? Read the books