nickname
noun
تحقیر کا نام۔ آدھا نام۔ چڑانے کا نام۔ عرف۔ لقب
Dictionary results for
Showing 41–50 of 62
noun
تحقیر کا نام۔ آدھا نام۔ چڑانے کا نام۔ عرف۔ لقب
adjective
pertaining to a name
نام کے لیے۔ نام کے ارتھ۔ نام کے کارن۔ برائے نام۔ اسمی۔ نام کے متعلق۔ اسم وار۔ نام بنام
existing in name only
نام کو۔ برائے نام۔ فرضی۔ خیالی۔ منہ بولا
nominal balance
باقی برائے نام
verb active
mention by name
نام بتانا۔ نام لینا
appoint
نامزد کرنا۔ ٹھیرانا۔ نوتنا۔ مقرر کرنا۔ تعین کرنا
entitle
نام رکھنا۔ خطاب دینا۔ موسوم کرنا
verb active
آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ زینت دینا۔ رونق دینا۔ زیبائش کرنا۔ سوبھا مان کرنا۔ بنانا۔ سارنا۔ مزین کرنا۔ مرصع کرنا۔ چار چاند لگانا
noun
گہنا۔ زیور۔ ابھوکن۔ ابھرن
زیب۔ زینت۔ زیبائش۔ آرائش۔ رونق۔ بہار۔ بناؤ۔ سنگار۔ خوبصورتی۔ نقش و نگار
adjective
زیبائشی۔ آرائشی۔ خوش نما۔ پر زیب۔ پر زینت
noun
زیور فروش۔ آرائش گر
noun
قلمی نام۔ تخلص
noun
the head
سر۔ سیس۔ چندیا
a person
شخص۔ راس۔ نفر۔ کس
a register of persons
رجسٹر اشخاص
the entry of the names of electors
عہدیداروں کے انتخاب کرنے والوں کے نام
an election of civil officers
انتخاب عہدہ داراں
ایک قسم کا طوطا۔ میاں مٹھو۔ معمولی سند یافتہ اشخاص
verb active
فہرست میں لکھنا۔ داخل دفتر کرنا۔ قلم بند کرنا۔ سیاہ کرنا۔ مندرج کرنا۔ منقوش کرنا۔ چڑھانا۔ ٹیپ لینا۔ (اندراج کرنا۔ محفوظ کرنا)
record name
نام چڑھانا یا داخل کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books