flourish
verbnoun
Meanings
- 1
thrive
پھلنا۔ سرسبز ہونا۔ بڑھنا۔ ترقی کرنا۔ رنجھنا
- 3
prosper
سرسبز ہونا۔ مالامال ہونا۔ دودھوں نہانا پوتوں پھلنا۔ پھلنا پھولنا
- 3
(Rhet.)
رنگین عبارت لکھنا۔ رنگینی کرنا۔ النکار بھرنا۔ صنائع بدائع کام میں لانا
- 4
play with fantastic and irregular motion
اٹھلانا۔ اترانا۔ اکڑ کر یا اینٹھ کر چلنا
- 5
make ornamental strokes with the pen
لکھنے میںنقش و نگار بھرنا۔ پھول بوٹوں میں لکھنا
- 6
(Music)
توڑا لینا۔ گٹکری بھرنا۔ لہکنا
