darken
verb active
Meanings
- 1
make dark or black
اندھیرا کرنا۔ تاریکی کرنا
They (locusts) covered the face of the whole earth so that the land was darkened. (Exod. x. 15)
وہ (ٹڈیاں) دنیا کے پردے پہ اتنی چھا گئیں کہ ساری دھرتی پہ اندھیرا ہوگیا
- 2
cloud
چھانا۔ دھندلا کرنا۔ پردہ ڈالنا
Let their eyes be darkened that they may not (Rom. xi.10)
ان کی آنکھوں پہ پردہ ڈال دو کہ وہ دیکھ نہ سکیں
- 3
cast a gloom upon
اداسی چھانا۔ غم پیدا کرنا۔ غم میں ڈالنا
- 4
obscure
مغلق کرنا۔ مبہم کرنا
Who is this that darkeneth counsel by words without knowledge? (Job xxxvii. 2)
یہ کون ہے جو بے سمجھے بوجھے اپنی باتوں سے صلاح کو مبہم کرے دیتا ہے
