competition
noun
ہم سری ۔ برابری ۔ ہوڑ ۔ مقابلہ
Dictionary results for
Showing 1091–1100 of 6,452
noun
ہم سری ۔ برابری ۔ ہوڑ ۔ مقابلہ
adjective
ہم سری کا ۔ ہوڑ کا ۔ مقابلے کا
a competitive examination
ہم سری کا امتحان
noun
تالیف ۔ سنگریہ
noun
مؤلف ۔ جامع ۔ سنچے کرتا
the compiler of a dictionary
مؤلف لغات ۔ کوش رچتا
noun
satisfaction
سنتوکھ ۔ دل جمعی ۔ خاطر جمعی ۔ اطمینان
complying manners
اخلاق ۔ مروت
With mean complacence ne'er betray your trust
Nor be so civil as to prove unjust! (Pope) نہ سفلہ مروت سے فرض اپنا دو نہ خُلق ایسا جس سے بے انصاف ہو F.C.
verb active
lament
دکھ رونا ۔ دُکھڑا یا بتھا کہنا ۔ جھینکنا ۔ رونا ۔ نالہ کرنا
O loss of sight, of thee I most complain. (Milton)
بصارت، میں روتا ہوں تجھ کو بہت
to inform against
اُلاہنا دینا ۔ شکوہ کرنا ۔ گلہ کرنا ۔ شکایت کرنا ۔ نالش کرنا
noun
lamentation
دکھڑا ۔ نالہ
ailment
روگ ۔ دکھ ۔ بیماری ۔ پیڑا ۔ کھید ۔ مرض
charge
اُلاہنا ۔ گلہ ۔ شکایت ۔ نالش ۔ عرضی نالش ۔ عرضی دعویٰ ۔ دعویٰ ۔ علت
ground of complaint
وجہ نالش ۔ جائے عذر ۔ مقام شکایت
lodge a complaint
نالش کرنا ۔ عرضی لگانا ۔ مقدمہ دائر کرنا
to hear complaints
نالشیں سننا ۔ عرضیا ں لینا ۔ فریاد سننا
noun
that which fills up a deficiency
بھرتی ۔ پُراؤ ۔ تکمیل ۔ مُتمّم
If 10 is the integer, 7 and 3 are complements to each other.
تین اور سات آپس میں دس کے پُراؤ ہیں
accessory
سہایک ۔ اِزدیاد
(Trigon.)
چکر ٹکڑا اور نوّے درجے کا فرق
adjective
finished
تیار ۔ سمپورن ۔ بے باق ۔ سماپت
perfect
پورا ۔ سموچا ۔ تمام ۔ کل ۔ ثابت ۔ کامل ۔ مکمل
complete ruin or destruction
ستیاناس ۔نِواناس ۔ بیج ناس
complete division
پوری بانٹ ۔ تقسیم مکمل
complete month
پورا مہینہ
noun
نبٹاؤ ۔ نبیڑا ۔ تکمیل ۔ انجام دہی ۔ اتمام ۔ اختتام
draws to a completion
پورا ہوا چاہتا ہے ۔ تمام ہونے کو ہے ۔ اتمام پر ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books