Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“on”

Showing 901–910 of 6,452

901.

chastise

verb active

سزا دینا ۔ سیاست کرنا ۔ تاڑن کرنا ۔ مارنا

Phrases & examples

  1. Parents should chastise and correct their children.

    والدین کو اپنے بچوں کی تادیب اور گوشمالی کرنی چاہیے

  2. He that chastseth one, amendeth many. (Prov.)

    ترکی مارنا،‌تازی کانپا

902.

chastity, chasteness

noun

Meanings

  1. 1

    purity

    عصمت ۔ عفت ۔ پارسائی ۔ پاک دامنی ۔ پاکیزگی ۔ ست ۔ طہارت

    • Chastity once tarnished, can be restored by no art. (Prov.)

      ست ڈگا، جہاں ڈگا (نہیں رہتی ہے وہ خوبی جہاں عصمت میں داغ آیا)

  2. 2

    freedom from obscenity

    صفائی ۔ پاکی ۔ پاکیزگی ۔ شائستگی ۔ شستگی

    • chastity of language

      شائستگی زبان

903.

chatter

verbnoun

Meanings

  1. 1

    take idly

    بڑبڑانا ۔ گپ ہانکنا ۔ بڑ مارنا ۔ بکواد کرنا ۔ بکواس کرنا ۔ بکنا ۔ بک بک کرنا۔ رٹنا

  2. 2

    (the teeth)

    کٹکٹانا ۔ دانت بجنا ۔ ڈگڈگانا

    • With chattering teeth and bristling hair upright. (Shakespeare)

      دانت بجنے لگے اور رونگٹے کھڑے ہوگئے

    • chatter (as a monkey)

      کلکلانا ۔ ککیانا ۔ چچیانا

904.

cheat

noun

Meanings

  1. 1

    imposture

    دم ۔ جھانسا ۔ دھوکا ۔ جُل ۔ چھل ۔ بُتّا ۔ دھونس

  2. 2

    one who cheats

    چھلیا ۔ دھونسیا ۔ دھوئی ۔ دھوکے باز ۔ دغا باز ۔ ٹھگ ۔ دغلی ۔ فریبی ۔ عیار ۔ اڑی مار

    • He is a great cheat.

      وہ بڑا فریبی ہے

905.

cheek-bone

noun

گال کی ہڈی

906.

cheer

noun

Meanings

  1. 1

    spirits

    چُہل ۔ چَہل پہل ۔ زندہ دلی ۔ خوش طبعی ۔ خوش مزاجی

    • I have not that alacrity of spirits

    • Nor cheer of mind that I was wont to have (Shakespeare)

      اب کہاں ہے وہ جوش زندہ دلی خوش مزاجی جو مجھ میں پہلے تھی F.C.

  2. 2

    entertainment

    بھوجن ۔ کھانا ۔ تواضع ۔ ضیافت ۔ سامان دعوت

    • Small cheer and great welcome. (Shakespeare)

      مان کا پان بھی بہت ہے ۔ (مثل)

    • When good cheer is lacking, our friends will be packing. (Prov.)

      آٹا نبڑا ۔ بُوچا سٹکا

  3. 3

    applause

    جیکارا ۔ واہ واہ ۔ آفرین ۔ گن باد ۔ تحسین ۔ مرحبا

    • He was received with hearty cheers.

      اس کی بڑی جیکارا ہوئی

907.

cheerer

noun

دل بہلاؤ ۔ سکھ دائی ۔ رجھاؤ ۔ آنندی ۔ فرحت بخش ۔ تسکین بخش ۔ مُفرّح

Phrases & examples

  1. Suffron is the greatest reviver of the heart and cheerer of the spirits.

    زعفراں نہایت درجہ کی مفرح قلب اور مُسکّن طبیعت ہے

908.

cheese-monger

پنیر فروش

909.

chelonia

noun

کچھوؤں کی قسم

910.

cherubic

adjective

فرشتہ خُو ۔ فرشتہ سا ۔ مَلَکی صفات

Phrases & examples

  1. And the cherubic host in thousand choirs

  2. Thouch their immortal harps of golden wires. (Milton)

    فرشتوں نے منڈلی جما اک ہزار بجایا ابد کا سنہری ستار F.C.

Looking for classic Urdu literature? Read the books