cul-de-sac
noun
Meanings
- 1
a street closed at one end
بند گلی۔ کوچہ سربستہ
- 2
a trap
جال۔ پھندا
- 2
(Mil.)
فوج کے اٹکاؤ کی جگہ جہاں سے پیچھے لوٹ نہ سکے
- 4
(Zool)
تھیلا۔ پوٹلی
Dictionary results for
Showing 321–330 of 1,061
noun
a street closed at one end
بند گلی۔ کوچہ سربستہ
a trap
جال۔ پھندا
(Mil.)
فوج کے اٹکاؤ کی جگہ جہاں سے پیچھے لوٹ نہ سکے
(Zool)
تھیلا۔ پوٹلی
verb active
بیننا۔ چننا۔ چھانٹنا۔ چگنا۔ چن لینا۔ انتخاب کرنا
Whitest honey in fairest gardens culled. (Tennyson)
بہت ہی اچھے باغوں سے اجلا شہد اکٹھا کیا
verb active
till
جوتنا۔ ہل چلانا۔ کاشت کرنا۔ تردد کرنا۔ قلبہ رانی کرنا۔ زراعت کرنا۔ بونا۔ جوتنا
to cultivate the soil
کھیتی کرنا
improve
سدھارنا۔ سادھنا۔ ٹھیک کرنا۔ شائستہ کرنا۔ تربیت یا تہذیب دینا
study cherish
کوشش کرنا۔ سعی کرنا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا
to cultivate one's friendship
کسی سے دوستی پیدا کرنے میں کوشش کرنا
poduce
کھیتی کرنا۔ پیدا کرنا۔ اپجنا
to cultivate potatoes
آلوبونا
noun
one who cultivates
جوتا۔ بویا جوتا۔ کاشت کار۔ اسامی۔ مزارعہ۔ کسان
head cultivator
مقدم۔ زمیندار
heriditary cultivator
کاشت کار موروثی۔ بپوتی جوتا
non-heriditary cultivator
کاشت کار غیر موروثی۔ پاہی جوتا
non-proprietary cultivator
کاشت کار غیر مالک
non-resident cultivator
پاہی کاشت
proprietory cultivator
مزارعہ مالک
resident cultivator
آسامی چھپر بند۔ خود کاشت۔ تھانی رعیت۔ قدیمی رعیت۔ آپ جوتا۔ نج جوت
temporary cultivator
کچی آسامی
under cultivator
اسامیٴ شکمی
noun
a small vessel
پیالہ۔ پیالی۔ کٹورا۔ کٹوری۔ ساغر۔ بیلا
a cupful
پیالہ۔ پیالی۔ جام۔ ساغر۔ قدح۔ پیمانہ
Give me a cup of sack, boy! (Shakespeare 'Henry IV', pt. i, ii. 4)
ساقی، تو بھر کے دے مجھے پیالہ شراب کا
anything formed like a cup
کٹوری۔ کٹورا۔ پیالہ۔ کاسہ
the cup of a flower
پھول کا کٹورا
(Surg.) a cupping glass
سینگی۔ کھپر
cup and ball
پیالہ اور گیند۔ چٹے بٹے۔ لڑکوں کا کھلونا
O, that I were a child to play with toys
Fix my whole soul upon a cupa and a ball. (Milman)
بچہ میں ہوتا کاش، کھلونوں سے کھیلتا دل کو میں چٹے بٹوں سے اپنے کلیلتا F.C.
cup and can
جام و صراحی۔ شیشہ و ساغر۔ ہم پیالہ۔ شیروشکر۔ یار غار
cup of misery
مصیبت کا پیالہ۔ بپت کا کٹورا
cups, n.
پیالے بازی۔ میکشی۔ مے نوشی۔ شراب کا دور
to be in one's cups
مست ہونا۔ متوالا ہونا
over our cups
شراب پیتے
a beggar's cup
چملا۔ کھپر۔ پیالہ۔ کاسہ۔ چمبل
noun
پادری کا نائب۔ آسرت۔ پجاری
All this the good old man performed alone
Now spared his pains, for curate he had none. (Dryden)
اُٹھا آپ محنت، کیا سارا کام نہ تھا پیر جی کا جو قائم مقام F.C.
verb active
(a horse)
روکنا۔ تاننا۔ کھینچنا۔ سنبھالنا
restrain
روکنا۔ اٹکانا۔ مزاحمت کرنا۔ دبانا
to curb one's passions
اپنی اندری یا ہوس کو دبانا یا بس میں کرنا
noun
a ringlet
چھلا۔ گھرچی۔ گھونگر۔ زلف۔ گیسو ۔ کاکل۔ حلقہ
Under a coronet his flowing hair
In curls on either cheek played. (Milton)
تلے تاج کے اس کے بل کھاتے بال لہر مار کر اس کے چومیں تھے گال F.C.
flexure
مڑوڑ۔ بل۔ خم۔ پیچ۔ شکن
curlew
verb active
dress (leather etc.)
کمانا۔ صاف کرنا۔ تیار کرنا۔ دباغت کرنا
rub a horse
کھریرا کرنا۔ کھرکھری کرنا۔ ملنا۔ ملائی کرنا۔ مالش کرنا
A short horse is soon curried. (Prov.)
چھوٹا گھوڑا جلدی ملا جاتا ہے (چھوٹا کام جلدی ہوتا ہے)
drub
لتاڑنا۔ جھاڑنا۔ مارنا۔ پیٹنا۔ کوٹنا۔ تھوکنا
By setting brother against brother
To claw and curry one another.
(Butler 'Hudibras')
برادر بھڑا بھائی سے دو بدو لڑاتے ہیں آپس میں ایک ایک کو F.C.
make a curry
کاری بنانا
to curry favour
خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ چکنی چپڑی باتیں کرنا
(slang)
خایہبرادری کرنا۔ خصیے سہلانا
noun
usage
برتاؤ۔ محاورہ۔ استعمال۔ ریت۔ قاعدہ۔ ضابطہ۔ معمول
fashion
چال۔چلن۔ ڈھنگ۔ طور۔ طریق۔ ریت۔ رسم۔ دستور۔ رویہ۔ روش۔ سرشتہ
Custom is the guide of the ignorant. (Prov.)
رواج جاہوں کا ہادی ہے
Custom differeth from use as the cause from the effect. (Raleigh)
ریت اور چال میں اتنا بل ہے، جتنا سبب اور مسبب میں
habitual buying of goods
گاہکی۔ خریداری۔ معمولی لین دین
to give a shop keeper one's custom
کسی دکاندار سے خرید کیا کرنا
(Law) long-established practice
ریت۔ رسم۔ رواج
the law of custom
پرانی ریت یا رسم بدرجہ قانون
custom of the country
دیس آچار۔ دیسا چال۔ رسم ملک
Looking for classic Urdu literature? Read the books