elementary
adjective
Meanings
- 1
having only one principle
بسیط۔ مفرد
- 2
rudimental
ابتدائی۔ اصولی۔ مبادی
an elementary treatise
رسالہٴ اصول
Dictionary results for
Showing 441–450 of 1,061
adjective
having only one principle
بسیط۔ مفرد
rudimental
ابتدائی۔ اصولی۔ مبادی
an elementary treatise
رسالہٴ اصول
adverbconjunction
besides
پرنت۔ آگے۔ اور بھی۔ علاوہ۔ مگر۔ الا
otherwise
نہیں تو۔ اور نہیں تو۔ نہ۔ وا۔ ورنہ۔ وگرنہ۔ یا۔ اتھوا
elsewhere
کہیں اور۔ انتے۔ دوسری جگہ۔ کسی اور جگہ
any one else
اور کوئی۔ دوسرا۔ کوئی اور
some thing else
کوئی اور چیز
some where else
اور کہیں
what else
اور کیا
verb active
form into a body
ملانا۔ جوڑنا۔ مجسم کرنا۔ مشمول کرنا۔ شامل کرنا
both embodied into one
دونوں مل کے ایک ہو گئے
collect
اکٹھا کرنا۔ یکجا کرنا۔ منسلک کرنا۔ جمع کرنا۔ بٹلا کرنا۔ جوڑنا۔ فراہم کرنا
to embody soldiers
فوج فراہم کرنا
noun
چینٹا۔ چینٹا۔ چیونٹی۔ کیڑی
An emmet may work its heart out, but can never make honey. (Prov.)
چینٹی پلتے پلتے مر جائے پر شہد پیدا نہیں کرسکتی
noun
one who practises by experiences
تجربہ کار۔ مجرب
a quack
نیم حکیم۔ جٹی بٹی کرنے والا۔ کچا بید
Swallow down opinions as silly people do empiric's pills. (Locke)
اوروں کی رائے کو اس طرح گلے اتار جاؤ جیسے بیوقوف آدمی نیم حکیم کی گولیوں کو نگل جاتے ہیں
verb active
use
کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
busy
کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)
صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے
engage
رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
employ another hand for the extra work
فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو
occupy
بھرنا۔ وقت گزارنا
It will employ thy time.
اس میں تیرا وقت صرف ہوگا
employ a steam-engine to crack a nut
توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا
verb active
زیادتی کرنا۔ دخل دینا۔ مداخلت کرنا۔ اپنی حد سے تجاوز کرنا۔ ناحق پاؤں اڑانا۔ غصب کرنا
to encroach upon one's rights
دوسرے کے حقوق میں مداخلت کرنا
noun
the extreme or last portion
سرا۔ کھونٹ۔ کنارا۔ آنچل۔ چھور۔ حد۔ انتہا
close
انت۔ اوڑ۔ انجام۔ اخیر۔ اتمام۔ خاتمہ
There is no end of all this labour.
اس محنت کا اوڑ ہی نہیں
conclusion
انت۔ نتیجہ۔ پھل۔ نچوڑ۔ حاصل۔ مال
the end of a discourse
نتیجہٴ گفتگو۔ حاصل کلام
destruction
ناس۔ انت۔ موت۔ رحلت۔ فنا۔ ہلاکت۔ دیہانت
the object aimed at
غرض۔ مطلب۔ مدعا۔ منورتھ۔ منشا۔ پریوجن۔ ارتھ
to gain one's end
مطلب حاصل کرنا
fragment
کنکا۔ ٹکڑا۔ قاش۔ پھانگ۔ ریزہ۔ پارچہ
end of a book
خاتمہ۔ اتمام۔ تمت۔ سمپورن
at the end
آخرش۔ آخر کو۔ آخرالامر
from beginning to end
آد سے انت تک۔ اول سے آخر تک۔ سر سے پاؤں تک۔ سراسر
from end to end
ایک سرے سے دوسرے سے تک۔ سراسر
in the end
انت میں۔ آخر میں
no end of
بے حد۔ بے شمار
to bring to an end, make an end of
ختم کرنا۔ تمام کرنا۔ انجام کو پہنچانا۔ نمٹانا
to come or draw to an end
ہو چکنا۔ پورا ہونا۔ سماپت ہونا۔ اختتام کو پہنچانا
to no end
رائگاں۔ بے فائدہ۔ لا حاصل۔ اکارتھ
to put an end to
مار ڈالنا۔ ٹھکانے لگانا۔ کام تمام کرنا۔ ہلاک کرنا
to stand on end
سیدھا کھڑا ہونا
to the end that
اس واسطے۔ تاکہ
to what end
کاہے کو۔ کس واسطے۔ کیوں
without end
لا انتہا۔ بے شمار
noun
بیری۔ شترو۔ درجن۔ رپو۔ دشمن۔ حریف۔ مخالف۔ عدو
All men think their enemies ill men. (Prov.)
دشمن کو سب برا جانتے ہیں
If you would make an enemy lend a man money and ask it of him again. (Prov.)
ادھار دینا،لڑائی مول لینا
(Theol.)
شیطان۔ ابلیس۔ خبیث۔ عزازیل
Defend us from the danger of the enemy.
شیطان کے ڈر سے ہمیں محفوظ رکھ
(Slang) time
وقت۔ بیلا
what says the enemy
کیا وقت ہے
a mortal or deadly enemy
جانی دشمن۔ جان لیوا
verb active
take pleasure in
بھوگنا۔ بلسنا۔ مزے اڑانا۔ لطف اٹھانا۔ عیش کرنا۔ حظ اٹھانا۔ موج مارنا۔ مزے لوٹنا۔ چین کرنا۔ خوشی منانا
Enjoy your little while the fol seeks for more. (Prov.)
عیش کر تھوڑے میں،لالچ مورکھوں کا کام ہے
relish
کھانا۔ پینا۔ چکھنا۔ چکھ ڈالنا
have sexual intercourse with
ہم بستر ہونا۔ صحبت داری کرنا۔ مباشرت کرنا۔ بھوگ کرنا۔ لگنا۔ اڑا ڈالنا
to enjoy oneself
بھوگنا۔ بلسنا۔ مزے اڑانا۔ موج یا چین کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books