Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“one”

Showing 451–460 of 1,061

451.

enthrone

verb active

راج گدی دینا۔ تخت نشین کرنا۔ بادشاہ بنانا۔ اعلیٰ رتبے کو پہنچانا

Phrases & examples

  1. (Eccl.)

    مہنت بنانا۔ سجادہ نشین کرنا

453.

ephemeral, ephemeric, ephemerous

adjective

Meanings

  1. 1

    existing only one day

    دن بھر کا۔ یک روزہ۔ یومیہ۔ ایک دن کا

  2. 2

    short lived

    تھوڑی دیر کا۔ سریع الزوال۔ جلد مر جانے والا

454.

epigram

noun

چٹکلا۔ لطیفہ۔ نکتہ۔ مضمون واحد کے اشعار جن کے آخر میں ظرافت ہو

Phrases & examples

  1. An epigram is like a bee, a thing

  2. Of little size, with honey and a sting.

    لطیفے کو مکھی ہے کہنا بجا کہ ہے شہد اور ڈنگ اس میں لگا F.C.

455.

equitably

adverb

ٹھیک ٹھیک۔ نیائے سے۔ انصاف سے۔ منصفی سے۔ واجبی سے۔ عادلانہ

Phrases & examples

  1. equitably apportioned

    انصاف سے بانٹا گیا

456.

erroneous

adjective

Meanings

  1. 1

    erring

    غلط۔ اشدھ۔ نادرست

  2. 2

    irregular

    بے قاعدہ۔ بے ڈھب۔ بے ڈول۔ الٹا

457.

erroneously

adverb

بھول میں۔ سہواً۔ چوک سے۔ خطا سے۔ غلطی سے

458.

escape

verb active

Meanings

  1. 1

    flee from

    بھاگ جانا۔ نکل جانا۔ چل دینا۔ چھوٹنا۔ بچنا۔ گریز کرنا۔ فرار ہونا۔ چمپت بننا

  2. 2

    pass unobserved by

    آنکھ بچا کر نکل جانا۔ سٹک جانا۔ کھسک جانا۔ ٹل جانا

    • escape one's notice

      نظر یا نگاہ سے رہ جانا

459.

escape

verbnoun

Meanings

  1. 1

    flee

    بھا گنا۔ نکل جانا۔ چمپت ھونا۔ کافور یا فرار ہونا

  2. 2

    get clear from danger

    بھے یا خطرے سے بچ جانا۔ صاف بچ جانا یا نکل جانا۔ محفوظ رہنا

    • They were all killed, not one escaped.

      سب مارے گئے، ایک بھی نہیں بچا

460.

espouse

verb active

Meanings

  1. 1

    bestow in marriage

    منگنی کرنا۔ سگائی کرنا۔ بیاہ میں دینا۔ نسبت کرنا

  2. 2

    accept in marriage

    بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔ ازدواج کرنا

  3. 3

    adopt

    اپنے اوپر لینا۔ اپرالا کرنا۔ ذمہ وار کرنا۔ حمایت کرنا۔ مدد کرنا

    • to espouse one's cause

      کسی کی حمایت کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books