forest
adjective
بن کا۔ جنگلی۔ جنگل کا۔ بنیلا
Phrases & examples
forest department
محکمہٴ جنگلات
forest laws
قانون جنگلات
Dictionary results for
Showing 1951–1960 of 4,779
adjective
بن کا۔ جنگلی۔ جنگل کا۔ بنیلا
forest department
محکمہٴ جنگلات
forest laws
قانون جنگلات
verb active
to anticipate
پیش دستی کرنا۔ سبقت کرنا۔ پیش بندی کرنا۔ پہلے لے لینا۔ پیشگی لے لینا
preoccupy
لے رکھنا۔ پہلے سے گھیر لینا یا روک لینا۔ پیش قدمی کرنا۔ جلدی سے قبضہ کرنا
to forestall the market
آگے سے خرید لینا۔ ناکے ہی پر خرید لینا
noun
مستول کھڑا کرنے کا موٹا رسا
noun
محافظ جنگلات و شکار
noun
جنگلی درخت
verb active
پہلے سے بتانا۔ جتانا۔ دلالت کرنا
verb active
پہلے سے ذائقہ یا مزہ لینا
پیش بینی کرنا۔ پیش بندی کرنا
noun
چاشنی
پیش بینی
verb active
آگم کہنا۔ پہلے سے جتانا۔ غیب کی کہنا۔ پیش گوئی کرنا
For many men that stumble at threshold
Are well foretold that stumble at threshold
Are well foretold that danger lurks within.
(Shakespeare)
لگے گھستے ہی در پہ ٹھوکر اگر تو سمجھو کہ اندر ہے بے شک خطر F.C.
noun
آگم گیانی۔ صاحب کرامت۔ پیشین گو
Looking for classic Urdu literature? Read the books