forethought
noun
Meanings
- 1
anticipation
پیش بینی۔ آگم بدھی۔ پیش بندی۔ احتیاط
- 2
provident care
عاقبت اندیشی۔ دور اندیشی
Dictionary results for
Showing 1961–1970 of 4,779
noun
anticipation
پیش بینی۔ آگم بدھی۔ پیش بندی۔ احتیاط
provident care
عاقبت اندیشی۔ دور اندیشی
noun
اگلا دانت۔ چوکے کا دانت
noun
hair
پیشانی کے بال۔ موئے پیشانی
(Naut.)
ماتھا۔ پیشانی
noun
اگلے مستول کا اوپر کا حصہ
verbadjective
پہلے سے اطلاع دینا۔ جتانا۔ چتانا۔ ہوشیار کرنا۔ خبردار کرنا۔ آگاہ کرنا
We were forewarned of your coming.
(Shakespeare)
ہم کو تمھارے آنے کی پہلے سے خبر ہوگئی تھی
noun
آغاز کلام۔ دیباچہ۔ پیش نامہ یا پیش لفظ۔ پیش گفتار۔ مقدمہ۔ پیش چہرہ
adjective
ضبطی کا۔ ضبطی کے قابل۔ منضبطہ
noun
ضبطی۔ قرقی۔ جرمانا
deposit redeemable by a fine
کفارہ۔ احمقانہ۔ مصادرہ۔ پراشچت۔ تاوان۔ ڈنڈ۔ گناہ گاری
forefeit for murder
گھات ڈنڈ۔ قصاص۔ خوں بہا
adjective
ضبطی کے قابل
noun
smithy
لوہار خانہ۔ لوہار کی دکان۔ لوھے کا کارخانہ
furnace
لوہا گلانے کی بھٹی۔ لوہ سائی۔ کورا۔ لوہ سار
Looking for classic Urdu literature? Read the books