mother-queen
noun
راج ماتا۔پادشاہ کی ماں
Dictionary results for
Showing 121–130 of 183
noun
راج ماتا۔پادشاہ کی ماں
adjective
زبان مادری۔ دیسی بھاکا۔ وطنی زبان
noun
ذاتی عقل۔ (مادر زاد عقل۔ پیدائشی عقل)
adjective
گاڑھا۔ جما ہوا۔ کثیف۔ غلیظ۔ (پھپھوندی لگا)
noun
باجے کا وہ حصہ جس میں منہ لگایا جاتا ہے۔ پتا۔ مہنال
one who delivers the opinions of others
دوسرے کی طرف سے بولنے والا۔ مکھیا
(a curb)
قزئی۔ دہانہ
adjective
not fixed
متحرک۔ حرکت پذیر۔ متدائر۔ منقولہ۔ اٹھانے جوگ
changing from one time to another
ہرتا پھرتا۔ چلتا پھرتا۔ متحرک
movable property
مال منقولہ۔ اٹھاؤ دھن۔ (جائیداد منقولہ)
noun
brother's son
بھتیجا۔ برادر زادہ
sister's son
ہمشیرہ زادہ۔ بھانجا۔ بھگنا۔ خواہر زادہ
adjective
neither one nor the other
دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار
(Gram.)
نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی
neuter gender
کلیو لنگ۔ مخنث
neuter verb
فعل لازمی۔ اکرمک
noun
the prominent part of the face
ناک۔ ناسیکا۔ بینی۔ تھوتھنی
the power of smelling
قوت شامہ۔ سونگھنے کی طاقت
nose of wax
موم کی ناک۔ وہ شخص جو دوسروں کا اثر بہت جلد قبول کرے
follow your nose
ناک کی سیدھ میں چلے جاؤ
the nose ring
نتھ۔ نتھنی۔ بلاق۔ نک بیسر۔ جھولنی
to bleed the nose
نکسیر چلنا یا پھوٹنا
to blow the nose
ناک سنکنا،جھاڑنا، پاک کرنا یا بجانا
to bore the nose of bullocks
ناتھنا
to cock the nose
ناک چڑھانا
to have a high nose
ناک چڑھا ہونا۔ گھمنڈی ہونا
to hold the nose to the grindstone
see under grindstone
to lead by the nose
نکیل ہاتھ میں ہونا۔ ہاتھ میں باگ ہونا
She leads her husband by the nose.
خاوند کی نکیل یا باگ اس کے ہاتھ میں ہے
to put one's nose out of joint
نظروں سے گرانا۔ اکھاڑنا۔ جڑ کاٹنا۔ کسی کو ہٹا کر اس کی جگہ لینا۔ ہوش بگاڑ دینا۔ شکست دینا
to speak through the nose
ناک میں بولنا۔ گنگنانا
to thrust one's nose into other people's business
اوروں کے کام میں پاؤں اڑانا
nose-pin
بلاق۔ نکیل
verb active
discharge an office
انصرام کار کرنا۔ خدمت کو انجام دینا۔ کام کرنا
(for another)
عوض کرنا۔ قائم مقامی کرنا۔ دوسرے کا کام کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books