Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“other”

Showing 1–10 of 183

1.

other

adjective

Meanings

  1. 1

    second of two

    دوسرا۔ دیگر۔ اور۔ مزید اور بھی

  2. 2

    opposite

    برعکس۔ غیر۔ اور۔ آن پر

    • somebody or other

      کوئی نہ کوئی

    • something or other

      کچھ نہ کچھ

    • somehwhere or other

      کہیں نہ کہیں

    • the other day

      تھوڑے دن ہوئے۔ دو ایک دن ہوئے

    • the others

      باقی۔ دوسرے لوگ۔ اور لوگ

2.

otherwise

adverb

اور طرح۔ نوع دیگر۔ نہیں تو۔ بصورت دیگر۔ دوسرے طریقے سے۔ مختلف طریقے سے۔ ورنہ۔ اور باتوں کے لحاظ سے۔ بجز اس کے کیا

3.

otherworld

noun

عالم آخرت۔ عقبے

4.

otherworldliness

noun

آخرت پرستی۔ اُخرویت

5.

otherworldly

adverb

اُخروی۔ آخرت کا۔ آخرت پرستانہ

6.

above one another

adverb

ایک پر ایک ۔ ایک کے اوپر ایک ۔ تلے اوپر ۔ اوپر نیچے ۔ تہ بہ تہ ۔ ایک دوسرے پر

7.

abroad

adverb

Meanings

  1. 1

    at large

    کھلے بندوں - چاروں رستے موکلے

  2. 2

    out of the house

    باہر ۔ پرے ۔ بیرون

  3. 3

    in another country

    پردیس ۔ بدیس ۔ غیر ملک میں

    • to go abroad

      پردیس جانا

  4. 4

    in all directions

    سب طرف ۔ چاروں اور ۔ جہاں تہاں ۔ بے ٹھکانے

8.

after

preposition

Meanings

  1. 1

    in a place

    پیچھے ۔ بعد

  2. 2

    in pursuit of

    پیچھے ۔ تعاقب میں

    • Ye shall not go after other gods !

      تم کسی اور دیوتا کو مت مانو

    • They that are after the flesh do mind the things of the flesh.

      جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔

  3. 3

    in imitation of

    دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر

    • After the English fashion

      انگریزی ڈھنگ کا

  4. 4

    according to

    انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب

    • after all

      ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے

    • after hours

      چھٹی یا فرصت کے وقت

    • after that

      اس سے پیچھے ۔ زیں بعد

    • after twelve o'clock

      دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر

    • afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)

      اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد

    • called after his name

      اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے

    • day after day

      روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً

    • one after another

      ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے

    • run after, follow after

      پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا

    • year after year

      آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال

9.

all

noun

Meanings

  1. 1

    whole

    سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام

    • All is not gold that glitters. (Prov.)

      جن میں چمک ، نہیں سب کنک

    • All's well that ends well. (Prov.)

      انت بھلا سو بھلا

    • All covet all lose. (Prov.)

      آدھی چھوڑ کے ساری کو دھائے ، ایسا ڈوبے تھاہ نہ پائے

  2. 2

    all things

    سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل

    • all I can

      جہاں تک مجھ سے ہو سکے ۔ حتی الامکان یا مقدور ۔ اپنے پار بساتے ۔ یتھا شکت

    • all's one

      ایک ہی ہے۔ ایک ہی بات ہے

    • Six of one and half a dozen of the other. (Prov.)

      وہی تین بیسی وہی ساٹھ

    • all the while

      اس عرصے یا وقت میں ۔ اس اثنا میں

10.

another

adjective

Meanings

  1. 1

    not the same

    ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر

    • This is another pair of shoes. (Slang)

      یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے

  2. 2

    one more

    ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا

  3. 3

    any other

    کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا

    • Discover not a secret to another! (Prov.)

      کسی اور سے بھید مت کہو۔

    • Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)

      اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو

  4. 4

    not oneself

    غیر ۔ پرایا

Looking for classic Urdu literature? Read the books