cram
verb active
Meanings
- 1
stuff
ٹھوسنا۔ بھرنا۔ گھسیڑنا۔ کھونچنا
to cram a room with people
مکان میں آدمیوں کو ٹھونس دینا
- 2
fill to repletion
سیر کرنا۔ دھپانا۔ ٹھوسنا۔ چھکانا۔ ناکوں ناک بھرنا
Children would be freer from diseases if they were not crammed so much as they are by fond mothers. (Locke)
اگر بچوں کو اتنا نہ کھلایا جائے، جتنا کہ ان کی مائیں مامتا کے مارے ٹھونس دیتی ہیں تو وہ بیماریوں سے بہت بچے رہیں
to cram in one's head
دماغ یا سر میں ٹھوسنا
