Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“our”

Showing 11–20 of 819

11.

adjournment

noun

چھٹی ۔ التوائے چند روزہ ۔ تعطیل

Phrases & examples

  1. adjournment of the court

    برخاستگیٴ عدالت

12.

advantage

noun

Meanings

  1. 1

    superiority

    چڑھتی ۔ بڑھائی ۔ فوقیت ۔ غلبہ

  2. 2

    favourable state

    بھلا اوسر ۔ اچھا موقع ۔ صورت مفید ۔ مطلب

  3. 3

    opportunity

    داؤں ۔ گھات ۔ اوسر ۔ فرصت ۔ موقع ۔ وقت ۔ قابو

    • give me advantage of some brief discourse. (Shakespeare)

      مجھے کچھ گفتگو کا موقع ملے

  4. 4

    benefit

    ارتھ ۔ گن ۔ پھل ۔ فائدہ ۔ ثمرہ

  5. 5

    profit

    لابھ ۔ پراپت ۔ یافت ۔ پیدا ۔ حاصل ۔ حصول ۔ نفع

  6. 6

    overplus

    بڑھتی ۔ اوپری ۔ بیشی

    • to have the advantage

      جیتنا ۔ سرسبز ہونا ۔ غالب آنا

    • to reap advantage

      لابھ یا فائدہ اٹھانا ۔ پھل پانا ۔ مستفید ہونا

    • to take advantage of

      فائدہ اٹھانا ۔ موقع پانا ۔ داؤں ۔ گھات یا قابو چلنا

13.

affair

noun

Meanings

  1. 1

    incident

    واقعہ ۔ ماجرا ۔ واردات ۔ حادثہ

  2. 2

    (Military)

    چھوٹی لڑائی یا جنگ

  3. 3

    matter

    کام ۔ کاج ۔ دھندا ۔ ادم ۔ کار ۔ کاروبار ۔ امر ۔ مراتب

  4. 4

    business

    بیوہار ۔ معاملہ ۔ مقدمہ

    • an affair of honour

      پاس حرمت کی جنگ

    • confused affair

      الجھی ہوئی یا پیچ کی بات ۔ معما

    • delicate affair

      نازک بات یا کام

    • settlement of an affair

      جھگڑے کا چکوتا ۔ فیصلہ ۔ تصفیہ ۔ معاملہ ۔ مقدمہ یا جھگڑے کا پرچھا

    • urgent affair

      ضروری کام ۔ کار ضروری ۔ جلدی کا کام

14.

affectionately

adverb

پیار سے ۔ پریم سے ۔ سنیہ سے ۔ محبت سے ۔ دل سے

Phrases & examples

  1. yours affectionately

    تمہارا پیارا

15.

after

preposition

Meanings

  1. 1

    in a place

    پیچھے ۔ بعد

  2. 2

    in pursuit of

    پیچھے ۔ تعاقب میں

    • Ye shall not go after other gods !

      تم کسی اور دیوتا کو مت مانو

    • They that are after the flesh do mind the things of the flesh.

      جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔

  3. 3

    in imitation of

    دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر

    • After the English fashion

      انگریزی ڈھنگ کا

  4. 4

    according to

    انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب

    • after all

      ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے

    • after hours

      چھٹی یا فرصت کے وقت

    • after that

      اس سے پیچھے ۔ زیں بعد

    • after twelve o'clock

      دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر

    • afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)

      اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد

    • called after his name

      اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے

    • day after day

      روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً

    • one after another

      ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے

    • run after, follow after

      پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا

    • year after year

      آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال

16.

agree

nounverb

Meanings

  1. 1

    accord

    جوڑ ہونا ۔ ایک رنگ ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ایک ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ جواب ہونا

  2. 2

    resemble

    ملنا ۔ ایک روپ ہونا ۔ ہم شکل ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ بعینہ ہونا

    • They agree like pick-pockets in a fair. (Prov.)

      چور کا بھائی گٹھ کٹا

  3. 3

    assent

    راضی ہونا ۔ منظور ،‌قبول یا اجابت کرنا

    • Agree, for the law is costly. (Prov.)

      آپس میں نمٹ لو، نہیں تو کچہری میں زیر بار ہو گے۔

  4. 4

    be in concord

    ایک من ہونا ۔ مل جل کر یا میل ملاپ سے رہنا ۔ ایک قالب ہونا ۔ ایک دل یا ایک چت ہونا ۔ مطابق ہونا ۔ اتفاق ہونا

    • Two of a trade never agree. (Prov.)

      ہم پیشہ حاسد ہمیشہ ۔ بود ہم پیشہ باہم پیشہ دشمن

    • They agree like cats and dogs.

      وہ کتے بلی کی طرح لڑتے ہیں

    • The more you agree together, the less hurt can your enemies do you. (Browne)

      جتنا آپس میں تم اتفاق رکھو گے اتنا ہی تمہارے دشمن تم کو کم ستائیں گے۔

  5. 5

    be beneficial as diet or medicine

    راس آنا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ مفید ہونا ۔ گن کرنا

    • to agree with one's constitution or temperament

      کسی کے مزاج یا طبیعت کے موافق ہونا

  6. 6

    settle a price

    دام ٹھہرانا ۔ مول یا قیمت چکانا

Show 2 more
  1. 7

    (Gram.)

    ایک صیغہ یا حالت ہونا

  2. 8

    concur

    انومت ہونا ۔ ماننا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ ہنکاری بھرنا ۔ ایک رائے یا مت ہونا ۔ متفق الرائے ہونا ۔ تسلیم کرنا

17.

agreeably

adverb

Meanings

  1. 1

    in accordance with

    انوسار ۔ موافق ۔ بموجب ۔ حسب ۔ بر حکم

    • agreeably to your order

      حسب الحکم ۔ آپ کے فرمانے کے مطابق

  2. 2

    with pleasure

    خوشی خوشی ۔ خوشی خاطر ۔ رغبت سے ۔ شوق سے ۔ دل کے موافق

18.

alike

adjectiveadverb

سمان ۔ تل ۔ ملتا ہوا ۔ یکساں ۔ یک رنگ ۔ ایک طرح کا ۔ برابر ۔ ہم رنگ ۔ ہم شکل ۔ ہم صورت ۔ مشابہ

Phrases & examples

  1. We shall lie all alike in our graves. (Prov.)

    قبر میں سب برابر

19.

all-devouring, all-consuming

adjective

سرو بھکش ۔ سرو ناشی ۔ بلا چٹ ۔ بلا نوش

20.

all-fours

Phrases & examples

  1. (to go on)

    گھٹنیوں چلنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books