decision
noun
Meanings
- 1
judgement
فیصلہ۔ انفصال۔ نبٹیرا۔ چکوتا۔ پرچھا
decision of the court
فیصلہٴ عدالت
- 2
determination
درڑھتا۔ مضبوطی۔ ثابت قدمی۔ استقلال
He acted with great decision.
اس نے بڑے استقلال سے کام کیا
Dictionary results for
Showing 241–250 of 819
noun
judgement
فیصلہ۔ انفصال۔ نبٹیرا۔ چکوتا۔ پرچھا
decision of the court
فیصلہٴ عدالت
determination
درڑھتا۔ مضبوطی۔ ثابت قدمی۔ استقلال
He acted with great decision.
اس نے بڑے استقلال سے کام کیا
adjective
شائستہ۔ لائق۔ خوش اسلوب۔ باسلیقہ۔ پسندیدہ
decorous behaviour
شائستہ چال یا رویہ
a decorous pretext
معقول بہانہ یا عذر
verb active
ڈگری کرنا یا صادر کرنا۔ ڈگری دلانا۔ حکم کرنا
The court decrees restoration of the property.
عدالت نے جائیداد واگزاشت کرنے کا حکم دیا
adjective
far down
گہرا۔ ڈونگا۔ ڈباؤ
(fathomless)
اگم۔ اتھاہ۔ عمیق۔ غرقاب
the deep sea
اگم سمدر
far back from the front
پرے۔ پیچھے۔ دور
a company of soldiers six files deep
سپاہیوں کا ایک پرا چھ قطار پرے
low
نیچا۔ نشیب دار
a deep valley
نیچی گھاٹی۔ گہری گھاٹی
profound
گہرا۔ دور کا۔ دقیق۔ غامض۔ ادق۔ گوڑھ۔ رسا۔ زیرک۔ دانا۔ عالی۔ بلند۔ فاضلانہ۔ طباع۔ فاضل۔ مغلق
O Lord, thy thoughts are very deep. (Psalm xcci. 5)
اے خدا، تیرے خیالات بڑے گہرے ہیں
a deep thought
گہرا یا دور کا خیال
intense
کڑا۔ سخت۔ پورا۔ کامل۔ نپٹ۔ نہایت۔ پرلے سرے کا۔ از حد۔ بیحد۔ دارن
deep distress
دارن دکھ یا بپت
a deep sleep
گہری نیند
deep despair
نپٹ نراس۔ گہری مایوسی
deep silence
سنسان۔ گہری خاموشی
depressed
افسردہ۔ زیر۔ تنگ۔ دبا ہوا۔ اداس
strongly coloured
گہرا۔ تیز۔ گھور۔ شوخ
deep red
گہرا سرخ
bass
بھاری۔ گہرا۔ گھنگھور۔ نیچا
the deep thunder (Byron)
بھاری گرج
noun
a failing or failure
چوک۔ بھول۔ خطا۔ تقصیر۔ غفلت۔ عدم خبر گیری۔ عدم پیروی۔ اسر تائی
Partial judges we are of our own excellencies, and other men's defaults. (Swift)
اپنی خوبیوں اور دوسروں کے عیبوں کو ہم نظر انصاف سے نہیں دیکھتے
defect
کمی۔ گھٹی۔ کوتاہی۔ کسر۔ قصور۔ نقص۔ خامی
(Law) non-appearance
غیر حاضری۔ عدم احضار۔ عدم موجودگی
default occured
باقی پڑی۔ باقی ٹوٹی۔ بٹے کھاتے لکھا گیا
default of security
عدم ادخال ضمانت
let a case go by default, suffer a default
ڈگری یک طرفہ پر مقدمہ چھوڑنا
noun
want, imperfection
گھٹاؤ۔ کمی۔ کوتاہی۔ کسر۔ نقص۔ ادھوراپن۔ ناتمامی۔ ہینتائی۔ خامی
Errors have been corrected and defects supplied.
غلطیوں کو صحیح کیا اور کمی کو پورا کیا
omission
چوک۔ بھول۔ فروگزاشت
Trust not yourself, but your defects to know
Make use of every friend and every foe. (Pope)
یقیں کر نہ اپنا اور اپنی کسر ہر ایک دوست دشمن سے معلوم کر F.C.
fault
قصور۔ نقصان۔ خطا۔ عیب۔ برائی۔ قباحت۔ سقم۔ دوش۔ حرج
a defect in the ear or eye
آنکھ یا کان کا قصور
a defect of memory
حافظے کا قصور
defect of form
بے ضابطگی۔ خلاف سرشتگی
defect of investigation
تحقیقات ناقص۔ تحقیقات ناتمام یا نامکمل
defect of judgment
نقص فیصلہ
defect of understanding
سمجھ کا قصور۔ قصور عقل۔ کم فہمی۔ عقل کی کمی
verb active
موڑنا۔ خم دینا۔ ٹیڑھی راہ جانا۔ پھیرنا۔ راہ راست سے ہٹانا۔ گمراہ کرنا۔ منحرف کرنا۔ سیدھا راستہ چھوڑنا۔ کج راہ ہونا
When a luminous ray passes very near an opaque body it is deflected, or bent from its rectilinear course. (Brnade)
جب کرن کسی دھندلی چیز کے پاس پڑتی ہے تب وہ اپنی سیدھ سے مڑ جاتی ہے (جیسے پانی میںلکڑی ٹیڑھی دکھائی دیتی ہے)
verb active
ravish
چیرا توڑنا۔ چیرا اتارنا۔ نتھلی اتارنا۔ کوار چھل اتارنا۔ بکر توڑنا۔ ازالہٴ بکر کرنا۔ سرفراز کرنا۔ خراب کرنا۔ بگاڑنا
adjective
لذیذ۔ لطیف۔ نفیس۔ مزہ دار۔ ذائقہ دار۔ شیریں۔ مرغوب۔ سواد۔ خوش گوار۔ سواد کا۔ خوش ذائقہ
delicious food
لذیذ کھانا
Still on that breast enamoured let me lie
And drink delicious poison from the eye. (Pope)
دل شیدا کو رہنے دو، پسند اس بات کا ہے سینا اور اس چشم غزالیں سے سم جاں بخش کا پینا
noun
joy
خوشی۔ آنند۔ مینگل۔ سرور۔ خرمی۔ حظ۔ فرحت۔ انبساط۔ مسرت۔ شادی۔ نشاط
that which gives delight
آنند کارن۔ وہ شے جس سے خوشی ہو۔ موجب انبساط۔ باعث خوشی
Come, sisters, cheer we up his sprights
And show the best of our delights.
(Shakespeare, "Macbeth", iv. 1)
خوش ہم اس کی پریوں کو، سکھیاں، کریں مل آپس میں سب رنگ رلیاں کریں F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books