Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“over”

Showing 31–40 of 496

31.

overcover

verb active

ڈھک دینا۔ موند لینا۔ ڈھانپنا

32.

overdate

verb active

آگے کی تاریخ ڈالنا یا لکھ دینا

34.

overdo

verb active

Meanings

  1. 1

    بہت ہی سعی کرنا۔ بہت زیادہ کوشش کرنا

  2. 2

    fatigue

    تھکا مارنا۔ ہلکان کرنا۔ شل کر دینا

  3. 3

    cook too much

    زیادہ پکانا۔ جلا دینا۔ لگنا

35.

overdraft

noun

بنک میں جتنی رقم ہو اس سے زائد وصولی۔ فاضل وصولی

36.

overdraw

verb active

Meanings

  1. 1

    اپنے زر یافتنی سے زیادہ کی ہنڈی کرنا۔ زائد رقم نکال لینا

  2. 2

    مبالغہ کرنا۔ رنگ آمیزی کرنا

37.

overdress

verb active

بہت زیادہ زینت دینا

38.

overdrive

verb active

طاقت سے زیادہ ہانکنا۔ تیز ہانکنا

39.

overdue

adjective

جس کے ادا کی تاریخ بیت گئی ہو۔ نتی بیتا ہوا۔ خارج المیعاد۔ زائد المیعاد

40.

overeager

adjective

نہایت مشتاق

Looking for classic Urdu literature? Read the books