1161.
pillar
noun
Meanings
- 1
a column
ستون۔ لاٹھ۔ مینارہ۔ کھمبا۔ پیل پایہ۔ تھم
- 2
رکن۔ تھم
the pillars of the state
ارکان سلطنت
Browse
Showing 1161–1170 of 3,272
noun
a column
ستون۔ لاٹھ۔ مینارہ۔ کھمبا۔ پیل پایہ۔ تھم
رکن۔ تھم
the pillars of the state
ارکان سلطنت
noun
گھوڑے پر مرد کے پیچھے عورت کی سواری کی گدی۔ زنانہ زین
noun
کل کا گھوڑا جس میں مجرم کے سر اور ہاتھ ڈال کر اس کو سزا دیتے ہیں
noun
a cushion
تکیہ۔ بالش۔ گیندوا
Sloth finds the down pillow hard.
کاہل کو مخمل کے تکیے بھی سخت لگتے ہیں
(Mech.)
ٹیکن
بھراؤ۔ حشو
verb active
تکیہ لگانا یا کرنا
noun
تکیے کا غلاف
noun
ناخدا۔ مانجھی۔ جہاز کا رہنما۔ آب شناس
رہنما۔ ہادی۔ اگوانی۔ طیارہ باز۔ پائلٹ
verb active
جہاز چلانا
رہنمائی کرنا
noun
ایک قسم کا گرم مصالحہ جو جزیرہٴ جمیکا سے آتا ہے
noun
بھڑوا۔ کٹنا۔قرمساق۔ قلتبان۔ دیوث
Looking for classic Urdu literature? Read the books