Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “P”

Showing 141–150 of 3,272

141.

pamphleteer

noun

رسالہ نویس۔ پمفلٹ باز

142.

pampre

noun

انگور کے خوشوں اور پتوں کا نقش و نگار

143.

pan

noun

Meanings

  1. 1

    کڑھائی۔ توا۔ چپنی۔ تسلا۔ دوہنی۔ طاس۔ پرات۔ کرچھا۔ پان

  2. 2

    of a flint-lock

    پیالہ۔ رنجک دان

  3. 3

    a leaf of gold or silver

    ورق نقرہ یا طلا۔ پنا

  4. 4

    the cranium

    کھوپری۔ کپال۔ کاسہٴ سر

144.

panacea

noun

اکسیر اعظم۔ دکھ ہرن

145.

panada, panade

noun

روٹی کے میٹھے ٹکڑے

146.

pancake

noun

کڑھائی کا پکا ہوا پکوان مثل پوری وغیرہ۔ مال پؤا۔ لچئی

147.

pancreas

noun

پیٹ کے نیچے ایک گرہ جس سے لعاب دار رطوبت نکلتی ہے۔ لبلبہ

148.

pandect

noun

کسی علم کی جامع کتاب۔ مجموعہٴ آئین

149.

pandemic

adjective

عالم گیر۔ دیسا پتی۔ عالم میں پھیلنے والا۔ عالم گیر وبا

150.

pandemonium

noun

اندھیر نگری۔ طوفان بے تمیزی۔ گڑبڑ۔ مچھلی بازار۔ مسکن شیاطین

Looking for classic Urdu literature? Read the books