Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “P”

Showing 1441–1450 of 3,272

1441.

plebeian

noun

عوام میں سے ایک شخص۔ نیچ۔ کمین۔ ادنیٰ یا بازاری آدمی۔ رذیل۔ کمینہ۔ اجڈ۔ گنوار۔ عامی

Phrases & examples

  1. The nobles have the monopoly of honour, the plebeians a monopoly of all the means of acquiring wealth. (Burke)

    امیروں کے نام تو عزت کا ٹھیکہ ہے اور عام آدمیوں کے پاس روپیہ کمانے کے تمام طریقوں کا اجارہ ہے

1443.

plebescita

noun

مجلس عوام

1444.

plebiscitary

adjective

رائے شماری کے متعلق۔ استصوابی

1445.

plebiscite

noun

استصواب رائے۔ رائے طلبی۔ رائے عامہ۔ رائے شماری

1446.

pledge

noun

Meanings

  1. 1

    a pawn

    رہن۔ گروی۔ گرو۔ گہنے۔ بندھک۔ جاکڑ۔ دست بندھک

  2. 2

    گہنے رکھی ہوئی چیز۔ شئے مکفولہ یا مرہونہ۔ گروی

  3. 3

    surety

    کفالت۔ آڑ۔ ضامن۔ اول۔ کفیل۔ سریر بندھک۔ ضمانت۔ عہد۔ پیمان۔ وعدہ

    • pledge without use

      آدھی گوپ

    • pledge with use

      آدھی بھوگ

    • hold in pledge

      ضمانت میں رکھنا

    • living pledge

      پٹ بندھک

    • put in pledge

      گرو یا گہنے رکھنا۔ رہن کرنا

1447.

pledge

verb active

Meanings

  1. 1

    deposit in pawn

    گرو رکھنا۔ گروی کرنا۔ رہن رکھنا۔ مکفول کرنا

  2. 2

    engage for by promise

    بچن دینا۔ اقرار کرنا۔ قول یا زبان دینا۔ عہد، وعدہ یا پیمان کرنا

  3. 3

    جام تندرستی پینا یا پلانا۔ جام صحت پینا

1448.

pledgeable

adjective

قابل رہن۔ قابل گرو۔ لائق کفالت۔ قابل ضمانت۔ لائق عہد و پیمان

1449.

pledged

adjective

مرہون۔ مکفول۔ مرتہن۔ آڑ میں۔ شئے مکفولہ

1450.

pledgee

noun

مرتہن۔ گروی دار۔ گروی لینے والا۔ گرو دار۔ رہن بردار

Looking for classic Urdu literature? Read the books