ploddingly
adverb
بدقت۔ محنت مشقت سے۔ آہستہ
Browse
Showing 1491–1500 of 3,272
adverb
بدقت۔ محنت مشقت سے۔ آہستہ
noun
غڑپ۔ پانی میں گرنے کی آواز
noun
قطعہٴ زمین۔ کھیت۔ تختہٴ زمین۔ قطعہٴ اراضی۔ پلاٹ۔ نقشہ۔ خاکہ
noun
stratagem
بندش۔ سازش۔ تجویز۔ تدبیر۔ فریب۔ دغا۔ چھل۔ ساز باز
(in a play)
گٹھت۔ بندش۔ الجھیڑا۔ پیچ۔ قصہ، ڈراما، نظم وغیرہ کی روئیداد یا خاکہ۔پلاٹ
verb active
form a scheme against another
سازش کرنا۔ بندش کرنا۔ گٹھت کرنا۔ کھائی کھودنا۔ ساز بازکرنا
scheme
تدبیر، تجویز یا اپائے کرنا۔ نقشہ بنانا۔ خاکہ کھینچنا
plot against
کسی کے برخلاف سازش کرنا
plot together
باہم سازش کرنا
adjective
منصوبے سے بھرا ہوا۔ پر از سازش
noun
بندشی۔ سازشی۔ منصوبے باز
noun
نقشہ کشی۔ خسرہ بنانا۔ خسرہ بندی
سازش کرنا
noun
ہل۔ قلبہ۔ نانگل
tillage
قلبہ رانی۔ تردد۔ کاشت۔ جوت
an instrument
گولچی
جلد سازوں کا ورق کاٹنے کا چھرا۔ کتاب تراش۔ حاشیہ تراش
دب اکبر۔ بنات النعش
verb active
turn up the ground
ہل چلانا۔ جوتنا۔ باہنا۔ دھرتی پھاڑنا۔ قلبہ رانی کرنا
Plough or not plough, you must pay your rent. (Prov.)
جوتو یا نہ جوتو لگان دینا پڑے گا
furrow
چیرنا۔ پھاڑنا
lay waste
ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ اکھاڑنا۔ تباہ یا برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ بیخکنی کرنا
کاغذ کاٹنا یا تراشنا
plough in
بیج ڈالنے کے بعد ہل چلانا
plough on the back
پرزے اڑانا
plough through
محنت مشقت سے آگے بڑھنا
plough up a field
کھیت میں ہل چلانا۔ کھیت جتوانا
plough up or out
کھود کر نکال دینا۔ پھینکنا
plough with one's heifer
بیوی کی معرفت معاملہ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books