171.
panoply
noun
تمام بدن کا بکتر۔ مکمل زرہ بکتر
Browse
Showing 171–180 of 3,272
noun
تمام بدن کا بکتر۔ مکمل زرہ بکتر
noun
ایک بڑی مکمل تصویر جو مرکز سے دیکھی جاتی ہے۔ سیربین کی تصویر۔ پھرنے والی تصویر۔ مسلسل مرقع۔ منظر مسلسل۔ گردو پیش کے مناظر
noun
ایک قسم کا باغی بنفشہ
verb neutor
gasp
ہانپنا۔ سانس پھولنا
desire
جی سے چاہنا۔ تڑپنا۔ جان دینا۔ مرنا۔ دھڑکنا۔ اچھلنا۔ پھڑکنا
noun
دل کی دھڑکن۔ دھڑدھڑاہٹ۔ جنبش۔ دھکدھکی
noun
پتلون۔ پائجامہ
مسخرہ
noun
عقیدہ جس میں کائنات کو خدا مانتے ہیں۔ وہ پنتھ جس میں سرشٹی کو برہم مانتے ہیں۔ مسئلہ ہمہ اوست۔ عقیدہٴ وحدت الوجود
noun
کائنات یا سرشٹی کو خدا یا برہم ماننے والا۔ وحدت وجود کا قائل۔ عقیدہٴ ہمہ اوست کا قائل۔ وجودی
noun
سب دیوتاؤں کا مندر۔ دیو برند۔ دیوالا
noun
چیتا۔ پلنگ۔ تیندوا
Looking for classic Urdu literature? Read the books