Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “P”

Showing 1831–1840 of 3,272

1834.

portray

verb active

Meanings

  1. 1

    paint likeness of

    تصویر کھینچنا۔ شبیہ اتارنا ۔ چربہ یا نقشہ کھینچنا۔ نقاشی کرنا

  2. 2

    describe in words

    صورت باندھنا۔ سماں باندھنا۔ نقشہ اتارنا۔ بیان میں صورت دکھانا

  3. 3

    adorn with the pictures

    تصویروں سے سجانا

1835.

portrayal

noun

صورت گری۔ شبیہ سازی۔ توصیف۔ تشریح۔ تصویر۔ پیکر

1836.

portress

noun

دربان عورت۔ ڈیوڑھی بان عورت۔ حاجبہ

1837.

pose

verb active

Meanings

  1. 1

    کھود کھود کے پوچھنا۔ حیران کرنا۔ مشکل باتیں پوچھ کر گھبرا دینا۔ بات کی جڑ پوچھنا۔ اوجھڑ ہو کے پیچھے لگنا

  2. 2

    puzzle

    متحیر کرنا۔ ششدر کرنا

  3. 3

    پیش کرنا۔ اپنے آپ کو ظاہر کرنا۔ بننا۔ خاص انداز اختیار کرنا

1838.

poser

noun

Meanings

  1. 1

    گھبرا دینے والا

  2. 2

    مشکل سوال۔ معما

  3. 3

    بننے والا۔ تصنع سے کام لینے والا۔ خود نما

1839.

posh

adjective

ٹھاٹ کا۔ خوش پوش

1840.

posit

verb active

فرض کرنا۔ قائم کرنا۔ وضع کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books