Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “P”

Showing 2261–2270 of 3,272

2261.

presage

verb active

Meanings

  1. 1

    شگون دینا۔ دلالت کرنا۔ فال ہونا۔ آثار ہونا

  2. 2

    پہلے سے کہنا۔ پیش گوئی کرنا۔ جھلک دکھانا

    • My dreams presage some joyful news at hand.

      مجھے خواب سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ عنقریب کوئی خوشی ہونے والی ہے

2264.

presbyter

noun

ایک خاص فرقے کا پادری یا امام۔ پرسبیٹر

2265.

presbyterial, presbyterian

adjective

ایک خاص فرقہٴ مسیحی کے متعلق۔ پرسبیٹرین عقیدے کا پیرو

2266.

presbyterianism

noun

تثلیث کا عقیدہ۔ پرسبیٹرین نظام

2267.

presbytery

noun

پادریوں کی ایک دینی عدالت

2268.

prescience

noun

آگم گیان۔ غیب دانی۔ علم غیب۔ پیش بینی۔ پیش دانی

2269.

prescient, precious

adjective

غیب دان۔ عالم الغیب۔ آگم گیانی۔ پیش بین۔ پیش دان۔ دور اندیش

2270.

prescind

verb active

کاٹ ڈالنا۔ قطع کرنا۔ توجہ اٹھا لینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books