presentable
adjective
ظاہر کرنے کے لائق۔ نذر کرنے کے لائق۔ پیش کرنے کے لائق۔ قابل نمائش۔ شائستہ۔ قابل تعارف
Browse
Showing 2281–2290 of 3,272
adjective
ظاہر کرنے کے لائق۔ نذر کرنے کے لائق۔ پیش کرنے کے لائق۔ قابل نمائش۔ شائستہ۔ قابل تعارف
noun
an offering
بخشش۔ نذر۔ عطا۔ پیشکش۔ بھیٹ
display
اظہار۔ نمود۔ نمائش۔ دکھاوا۔ احضار۔ تعارف
presentation copy
نسخہ عطیہٴ مصنف
noun
وہ پادری جس کو نذرانہٴ دینی دیا گیا ہو
noun
پیش کرنے والا۔ نذر کرنے والا
noun
پہلے سے معلوم کرنے والا۔ پیش آگاہ۔
noun
previous apprehension
رائے یا خیال سابقہ۔
anticipation of evil
پیش اندیشہ۔ وقوع سے پہلے طبیعت میں خطور ہونا۔ ماتھا ٹھنکنا۔ پیش احساس۔
adjective
لفظ جو کسی شے یا تصور کو فوراً ذہن کے سامنے پیش کردیتا ہے۔ مجسم سازندہ۔ نشان دہندہ۔
adverb
فوراً۔ اسی وقت۔ فی الفور۔ ابھی۔ ترت۔ جلدی۔ لازمی طور پر۔
noun
see presentation
representation
نمائش۔ نمود۔ ظہور۔ تصویر۔ صورت۔ خاکہ۔ نقشہ۔ بیان۔ اظہار۔ شرح۔
(Law)
تفتیش۔ تجسس۔ تلاش۔ چالان۔ الزام۔
ناٹک۔ تمثیل۔
adjective
لائق رکھ چھوڑنے کے۔ تحفظ پزیر۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books