Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “P”

Showing 701–710 of 3,272

702.

per

preposition

در۔ فی۔ پر۔ پیچھے۔ ہر

Phrases & examples

  1. per annum

    سال بسال۔ سالانہ

  2. per capita

    فی کس۔ فی راس۔ سر پیچھے

  3. per cent

    فی صدی۔ فی صد

  4. percentage

    محنتانہ بحساب فی صدی۔ شرح فی صد

  5. per diem

    فی یوم۔ فی روز۔ یومیہ

  6. per mensum

    ماہواری۔ فی ماہ۔ مہینے در۔ ماہانہ

703.

per fas et nefas

جس طرح ہو۔ حق ناحق

704.

per force

adverb

زبردستی سے۔ جبراً۔ مجبوراً۔ چار ناچار۔ بزور

705.

per se

بجائے خود۔ برائے خود۔ بطور خود۔ علیحدہ۔ اکیلا۔ تنہا

706.

peradventure

noun

شاید۔ اتفاقاً۔ کداچت۔ قیاس

707.

perambulate

v. adj.

سیر کرنا۔ گشت کرنا۔ پھیری کرنا۔ دیکھنا۔ نظر کرنا

708.

perambulation

noun

Meanings

  1. 1

    a travelling survey or inspection

    سیر۔ گشت۔ دورہ۔ سیاحت

  2. 2

    jurisdiction

    علاقہ۔ حد

  3. 3

    an annual survey of the boundaries

    حدود کی سالانہ پیمائش

709.

perambulator

noun

Meanings

  1. 1

    the person

    گشت کرنے والا۔ دائر و سائر

  2. 2

    an instrument

    پیمائش کا پہیا۔ فاصلہ پیما

  3. 3

    a carriage

    بچوں کی گاڑی۔ بچہ گاڑی

710.

perceivable

adjective

ظاہر۔ محسوس۔ معلوم ہوتا ہوا۔ سمجھ میں آنے کے قابل

Looking for classic Urdu literature? Read the books