circuit
noun
Meanings
- 1
the space enclosed
چکر ۔ گھیرا ۔ گردا ۔ دورہ
- 2
appointed journey
دورہ ۔ گشت
circuit of a plough
ہرائی ۔ ہلانی
Dictionary results for
Showing 11–20 of 35
noun
the space enclosed
چکر ۔ گھیرا ۔ گردا ۔ دورہ
appointed journey
دورہ ۔ گشت
circuit of a plough
ہرائی ۔ ہلانی
verbnoun
چڑھنا ۔ بلنگنا
Climb not too high less the fall be the greater. (Prov.)
اونچے چڑھو نہ نیچے گرو
To climb steep bills requires slow pace at first. (Shakespeare)
اونچے پہاڑ چڑھنے میں پہلے سہج سہج پیر دھرنے چاہئیں
adjective
پھل نکالنے جوگ۔ نتیجہ نکالنے کے قابل
All properties of a triangle are deducible from the complex idea of three lines including a space. (Locke)
ایک مثلث کے تمام خواص تین خطوط کے ایک سطح کو گھیرنے کے مرکب خیال سےپیدا ہوسکتے ہیں
noun
space between two objects
بیچ۔ انتر۔ بچھا۔ دوری۔ فاصلہ۔ بعد
'Tis distance lends enchantment to the view
And robes the mountain in its azur hue.
(Campbell)
دور سے ہی دید کی ہے بس بہار دور سے ہی نیلگوں لگتا پہاڑ F.C.
(Horse-racing)
ٹپا۔ پلہ۔ دوری۔ مار
(Mil.)
جگہ
interval of time
عرصہ۔ زمانہ۔ مدت۔ سما۔ کال۔ وقت۔ دیر
respect
ادب۔ سن مان۔ آدر۔ آدربھاؤ۔ آدر ستکار۔ فاصلے سے کھڑا ہونا
contrariety
مخالفت۔ ہم چشمی۔ ہم سری۔ حرفت۔ برابری
alienation of heart
رکاوٹ۔ رکاؤ۔ احتراز۔ سرد مہری۔ کشیدگی
remoteness in relation
دور کا رشتہ
(Music)
انتر۔ بیچ
distance post
گھڑ دوڑ کا نشان
at a distance
فاصلے پر۔ دور
to keep at a distance
پرے یا دور رکھنا۔ فرق سے رکھنا۔ الگ یا ہٹا کے رکھنا
remove from view
نظر کی حد سے باہر پھینکنا۔ دور پھینکنا۔ نگاہ سے ہٹانا
leave behind in race
گھڑ دوڑ میں آگے نکل جانا۔ پیچھے چھوڑنا
noun
see expanse.
The expansion of the air is proportioned to the pressure upon it. (Bentley)
ہوا کا پھیلاؤ اس کے دباؤ کے برابر ہوتا ہے
that which is expanded
بستار۔ فراخی۔ کشادگی
space
جگہ۔ مقام۔ میدان
(Math.)
کھلاؤ۔ کھولنا
noun
degree
اندازہ۔ حد۔ درجہ۔ مقدار
space
پھیلاؤ۔ کشادگی۔ فراخی۔ وسعت۔ بستار
to the extent
درجے تک۔ بقدر۔ حد تک
to what extent
کہاں تک۔ کس قدر
adverb
to a great extent or distance of space
دور۔ دور دست۔ دور دراز۔ پرے
to a great distance in time from any point
پیچھے۔ دیر کر کے۔ بعد۔ دور۔ پرے
in a great part
بہت سا۔ بہت زیادہ
The night is far spent, the day is at hand.
رات بہت گزر گئی، صبح ہونے والی ہے
by many degrees
بہت۔ گھنا۔ زیادہ۔ بہت ہی۔ بڑھ کر
Who can find a virtuous woman, for her price is far above rubies. (Prov.)
پتی برتا عورت کہاں ملتی ہے، اس کا مول لعل سے بڑھ کر ہے
to a certain point
تک۔ تلک۔ لگ۔ توڑی۔ پار۔ کے پار
far be from us
ہم سے دور۔ دور پار۔ در گور
far from
الگ۔ پرے۔ باہر۔ دور۔ فاصلے پر
far off
بہت دور۔ فاصلے پر۔ الگ
far other
الگ۔ بہت مختلف۔ جدا
far-seeing
دور اندیش
as far as
جہاں تک۔ جہاں لوں
by far
بہت۔ گھنا۔ زیادہ
from far
دور سے۔ پرے سے
how far
کتنی دور۔ کس قدر دور
noun
felled ground
کھیت۔ میدان۔ قطعہٴ زمین۔ مزرع۔ کشت
plain of battle
جدھ بھوم۔ رن بھوم۔ بیر بھوم۔ رزم گاہ۔ میدان جنگ۔ معرکہ۔ کھیت
an open space
کھلا ہوا میدان
field of ice
برف کا ٹکڑا جو دریا میں تیرتا چلا جاتا ہے
field of view
میدان نگاہ۔ منظر
field of picture
بھوم۔ زمین
to be in the field
جنگ پر ہونا۔ میدان میں ہونا
to be slain in the field
میدان جنگ میں مارا جانا۔ کھیت رہنا۔ لڑائی میں کام آنا
to gain in the field
میدان جنگ فتح کرنا۔ لڑائی فتح کرنا۔ کھیت جیتنا۔ معرکہ مارنا
to keep the field against the enemy
دشمن کے مقابلے میں جمے یا ڈٹے رہنا۔ میدان تھامنا۔ کھیت رکھنا
to lose the field
کھیت ہارنا۔ لڑائی ہارنا۔ شکست کھانا۔ میدان جنگ ہاتھ سے کھونا یا دینا
to take the field
کھیت لینا یا جیتنا
noun
ڈگ۔ قدم۔ گام۔ پینڈ
adjective
ہندسے کے متعلق۔ ہندسی۔ جیومیٹری کے متعلق
geometrical pace
پانچ فٹ کا نپانا
geometric pen
شکلیں کھینچنے کی قلم
geometrical plane
کھیت۔ سطح مسطح
geometrical progression, proportion and ratio
سلسلہٴ ضرب و تقسیم
geometrical staircase
سیڑھیاں جو ایک طرف دیوار میں گڑی ہوں
Looking for classic Urdu literature? Read the books