parole
noun
قول جو قیدی اپنی آزادی حاصل کرنے کے لیے کرتا ہے۔ وہ خاص بات جو ہر روز سپاہیوں کو اپنے اور غیر میں تمیز کرنے کے لیے بتائی جاتی ہے۔ پیرول
Dictionary results for
Showing 101–110 of 661
noun
قول جو قیدی اپنی آزادی حاصل کرنے کے لیے کرتا ہے۔ وہ خاص بات جو ہر روز سپاہیوں کو اپنے اور غیر میں تمیز کرنے کے لیے بتائی جاتی ہے۔ پیرول
noun
تجنیس ذومعنین۔ ابہام۔ رعایت لفظی
adjective
متجانس۔ ہم تلفظ
noun
طوطا۔ طوطی۔ ٹوئیاں۔ سوآ
noun
دورہ۔ باری۔ نوبت۔ بحران۔ غلبہ
noun
one who murders ancestor
مادر کش۔ پدر کش۔ مربی کش۔ پتا گھاتی۔ پتر بدھ
the crime
پدر کشی۔ پتا گھات۔ ماتا گھات
noun
طوطا۔ سوآ۔ طوطی۔ مٹھو۔ نقال
verb active
روکنا۔ ٹالنا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔ رد کرنا
verb active
ترکیب کرنا۔ تجزیہ کرنا۔ اجزائے کلام کی تشریح کرنا۔ تصریف کرنا
adjective
کم خرچ۔ بخیل۔ کنجوس۔ جزرس۔ کفایت شعار
A prodigal king is nearer a tyrant than a parsimonious. (Bacon)
فضول خرچ پادشاہ کنجوس کی نسبت ظالم سے زیادہ ملتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books