Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“par”

Showing 91–100 of 661

91.

park

noun

Meanings

  1. 1

    چراگاہ۔ شکار گاہ۔ رمنا۔ چوک۔ پارک۔ پڑاؤ

  2. 2

    of artillery

    توپ خانہ

93.

parley

verb active

جواب و سوال کرنا۔ صلح کی گفتگو کرنا۔ بات چیت کرنا۔ قیل و قال کرنا۔ گفت و شنید کرنا۔ شرائط طے کرنا

94.

parley

noun

جواب و سوال۔ بات چیت۔ گفت و شنید۔ صلح کی گفت و گو۔ ذکر۔ شرائط کی گفت و شنید

Phrases & examples

  1. to beat a parley

    صلح چاہنا۔ رومال یا چادر ہلانا۔ سفید چادر یا جھنڈا دکھانا

  2. to ask a parley

    وقفہ چاہنا۔ جھولی مارنا

95.

parliament

noun

قانون بنانے والوں کی جماعت۔ موجدان قانون۔ مجوزان قانون۔ اراکین ملک و ملت اور مختاران رعایا کی مجلس۔ قومی مجلس۔ پارلیمنٹ۔ پارلیمان

96.

parliamentary

adjective

اراکین سلطنت کی مجلس کے متعلق یا ان کا کیا ہوا۔ پارلیمانی

97.

parlour, parlor

noun

ملاقات کا کمرا۔ بیٹھک۔ نشست گاہ۔ دیوان خانہ

98.

parodist

noun

مضحکہ نگار۔ مضحک نقل یا تصرف کرنے والا

99.

parody

noun

تضمین۔ اس طرح کی تضمین کہ جس سے اصل معنی بدل جائیں۔ مضحک نقل۔ مضحکہ۔ چربہ۔ پیروڈی

100.

parol

adjective

زبانی

Phrases & examples

  1. parol contract

    زبانی معاہدہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books