Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“pop”

Showing 71–80 of 94

71.

fleece

verb active

Meanings

  1. 1

    deprive of a fleece

    بھیڑ مونڈنا۔ اون کترنا یا چھانٹنا۔ ببری کرنا

  2. 2

    strip of money or property

    کورےاسترے سے مونڈنا۔ نچوڑنا۔ مونڈنا۔ مفلس کرنا۔ تہی دست کرنا۔ ٹھگنا۔ چرانا۔ چھین لینا۔ زبردستی سے لے لینا۔ لوٹنا۔ بھیجا کھا جانا

    • Whilst pope and pince shared the wool betwixt them, the people were finely fleeced. (Fuller)

      جب پادری اور پادشاہ دونوں نے لوٹ پر کمر باندھ لی تو رعایا خوب منڈی

  3. 3

    spread over as with wool

    اون بچھانا یا لگانا

72.

fool

noun

Meanings

  1. 1

    an idiot

    گاؤدی۔ احمق۔ بیوقوف۔ پاگل۔ چوتیا۔ سادہ لوح۔ مورکھ۔ سٹھ۔ جڑ۔ موڑھ۔ ازبک

    • He thanks his starts he was not born a fool. (Pope)

      وہ خدا کا شکر گزار ہے کہ اس نے مجھے احمق نہیں پیدا کیا

  2. 2

    a dunce

    اوت۔ الو۔ بللا۔ گدھا

    • And fools rush in where angels fear to tread. (Pope)

      ہاتھی گھوڑے بہے جائیں، گدھا پوچھے کتنا پانی

  3. 3

    (Script)

    ملحد۔ مرتد۔ مشرک۔ ناستک

  4. 4

    jester

    مسخرہ۔ ٹھٹھولیا۔ بھانڈ

    • King's fool

      شاہی مسخرہ

  5. 5

    ایک مٹھائی جو بیروں کو بھوننے، کچلنے اور ملائی ملانے سے بنتی ہے

    • fool's-errand

      بے فائدہ کوشش۔ ناممکن کام میں ہاتھ ڈالنا

    • to make a fool of

      احمق یا الو بنانا

    • to play the fool

      حماقت کرنا۔ لولو بنانا۔ مسخرہ پن کرنا

    • to put the fool on

      احمق شمار کرنا۔ حماقت کا الزام لگانا۔ بے وقوف سمجھنا

73.

form

verb active

Meanings

  1. 1

    to make

    بنانا۔ گھڑنا۔ ساخت کرنا۔ کرنا۔ پیدا کرنا

    • God formed man of the dust of the ground.

      خدا نے آدمی کو زمین کی خاک سے بنایا ہے

  2. 2

    shape

    ڈھالنا۔ صورت بنانا۔ شکل یا ڈول بنانا۔ ڈول ڈالنا۔ صورت دینا۔ سدھارنا۔ سنوارنا۔ مرتب کرنا۔ سجانا۔ سریانا۔ آراستہ کرنا

    • He formed his troops into a hollow square.

      اس نے اپنی فوج کو ایک خالی مربع میں سجایا

  3. 3

    to train

    سکھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ سدھانا۔ درست کرنا

    • 'Tis education forms the common mind. (Pope)

      تعلیم ہی سب کے دلوں کو درست کرتی ہے

    • form an opinion

      رائے قرار دینا۔ صلاح دینا۔ متا کرنا

    • form in battle-array

      صف بندی کرنا

    • new land formed by recess of river

      نوزمین برآمد۔ نو برآمد۔ گنگ برار

74.

gain

verb active

Meanings

  1. 1

    acquire

    پانا۔ ہاتھ لگنا۔ ملنا۔ کمانا۔ پیدا کرنا۔ تحصیل کرنا۔ حاصل کرنا۔ نفع اٹھانا۔ فائدہ اٹھانا

    • For fame wih toil we gain, but lose with ease. (Pope)

      نام مشکل سے ملتا ہے اور سہج میں جاتا رہتا ہے

  2. 2

    come off winner

    جیتنا۔ وررہنا۔ کامیاب ہونا۔ پالا جیتنا۔ سر سبز ہونا۔ فتح پانا۔ بازی لے جانا

  3. 3

    draw to one's side

    اپنی طرف کر لینا۔ گانٹھ لینا۔ ملا لینا

    • to gratify the queen, and gain the court (Dryden)

      ملکہ کو خوش کرنے اور درباریوں کو اپنی طرف کرنے کو

  4. 4

    reach

    پکڑنا۔ پہنچنا۔ لے لینا

    • gain ground

      آگے بڑھنا۔ فتح کرنا۔ جیتنا

    • gain over

      ملا لینا۔ توڑ لینا۔ اپنے پٹھوں میں کر لینا

75.

gas

noun

Meanings

  1. 1

    an aeriform fluid

    ہوائے بسیط۔ گیس

  2. 2

    (popular usage)

    ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے

76.

ginger-beer, giner-pop

noun

ادرک کی جھاگ دار شراب

77.

green

noun

Meanings

  1. 1

    the colour

    سبز رنگ۔ ہرا۔ سبز۔ ہریالی

  2. 2

    a piece of ground covered with verdant herbage

    سبزہ زار۔ مرغزار۔ ہرا تختہ

  3. 3

    fresh leaves

    سبزہ۔ ہریاول

    • In that soft season when descending showers

    • Call forth the greens and wake the rising flowers. (Pope)

      اب موسم بہار میں برسات کی جھڑی سبزہ اگا کے چھوڑے ہے پھولوں کی گل چھڑی F.C.

78.

happy

adjective

Meanings

  1. 1

    lucky

    خوش۔ کامیاب۔ کامران۔ مقصد ور

  2. 2

    enjoying good of any kind

    آنندی۔ سکھی۔ خوش۔ خرم۔ خرسند۔ مسرور۔ دلشاد۔ مطمئن

    • The learned is happy nature to explore

    • The fool is happy that he knows no more. (Pope)

      شاد عاقل ہے کر کے قدرت غور شاد جاہل ہے، سیکھنا نہیں اور F.C.

  3. 3

    prosperous

    ہرا بھرا۔ سرسبز۔ پھلا پھولا

    • Happy is that people whose God is the Lord.

      وہ لوگ بڑے بھاگی ہیں جو پرمیشور کو مانتے ہیں

    • happy tidings

      بشارت۔ مژدہ۔ نوید۔ خوشخبری۔ اچھی خبر

    • a happy omen

      فال مبارک۔ اچھا شگن

79.

helm

noun

خود

Phrases & examples

  1. The babe clung crying to his nurse's breast

  2. Scared at the dazzling helm and nodding crest.

  3. (Pope)

    ڈر کر زرہ کی تاب و پرنور خود سے بچہ چمٹ گیا رو دایہ کی گود سے F.C.

80.

hippopotamus

noun

دریائی گھوڑا

Looking for classic Urdu literature? Read the books