honest
adjective
Meanings
- 1
just
دیانت دار۔ معتبر۔ متدین۔ نیک نیت
An honest man's the noblest work of God. (Pope)
دیانت دار آدمی خدا کی عمدہ مخلوق ہے
- 2
fair
کھرا۔ راست معاملہ۔ معاملے کا سچا۔ سچا۔ ٹھیک۔ مخلص۔ پر خلوص
- 2
true
سچا۔ راست۔ ایمان دار۔ راست باز۔ صادق
