41.
postposition
noun
پیچھے کی جگہ۔ پیچھے رکھا جانا۔ تاخیر
Dictionary results for
Showing 41–50 of 109
noun
پیچھے کی جگہ۔ پیچھے رکھا جانا۔ تاخیر
noun
عبارت جو خط میں دستخط کے بعد لکھی جائے۔ مکرر آنکہ۔ ضمیمہ۔ عبارت مزید
noun
داد طلب۔ امیدوار
verb
assume
فرض کرنا۔ مان لینا
طلب کرنا۔ مانگنا۔ شرط لازم قرار دینا
noun
اصول موضوعہ۔ امر بدیہی۔ دعویٰ بلا دلیل
noun
gratuious assumption
قیاس فرضی۔ فرض
supplication
استدعا۔ التماس
adjective
بلا ثبوت۔ فرضی۔ مانا ہوا
noun
place
جگہ۔ مقام۔ ٹھور۔ ٹھکانا
attitude
نشست۔ بیٹھک۔ طرز۔ شکل۔ آسن
mood
حالت۔ ڈھنگ۔ وضع۔ کیفیت
verb active
ایک وضع پر رکھنا۔ ڈھنگ سے رکھنا۔ کوئی طرز اختیار کرنا
noun
جسم کی وضع اور حرکات کا قاعدہ آموز۔ خلیفہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books