Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“pro”

Showing 461–470 of 1,517

461.

another

adjective

Meanings

  1. 1

    not the same

    ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر

    • This is another pair of shoes. (Slang)

      یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے

  2. 2

    one more

    ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا

  3. 3

    any other

    کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا

    • Discover not a secret to another! (Prov.)

      کسی اور سے بھید مت کہو۔

    • Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)

      اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو

  4. 4

    not oneself

    غیر ۔ پرایا

462.

answer

noun

Meanings

  1. 1

    reply

    جواب ۔ اُتر

    • A soft answer turneth away wrath. (Prov.)

      میٹھا اُتر ٹالے کرودھ ۔ ٹھنڈا لوہا گرم لوہے کو کاٹتا ہے

  2. 2

    (to a problem)

    جواب ۔ اُتر ۔ پھل

  3. 3

    (to a riddle)

    بُوجھ ۔ پھل

  4. 4

    (Law)

    تردید ۔ رد کلام ۔ پرتباد ۔ جواب دعویٰ

    • decisive answer

      دو ٹوک جواب

    • definite answer

      جواب شافی ۔ جواب باصواب ۔ جواب قطعی

    • evasive answer

      ٹال مٹول

    • plain answer

      صاف جواب

463.

answer

verb active

Meanings

  1. 1

    reply to

    جواب یا اُتر دینا ۔ کہنا ۔ جواب دہی کرنا

    • To answer one in his own language. (Prov.)

      جواب ترکی بہ ترکی

    • Blows will answer blows. (Prov.)

      گھونسے کا جواب گھونسا ۔ (اینٹ کی لینی پتھر کی دینی)

  2. 2

    satisfy

    پورا کرنا ۔ ادا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام دینا ۔ برابر کرنا

    • Does this answer your expectations?

      یہ تمہاری امید کے موافق ہے؟

    • This will not answer at all.

      ارے نہیں! یہ نہیں ہوگا

  3. 3

    refute

    لاجواب کرنا ۔ بند کرنا ۔ رد کرنا

  4. 4

    correspond with

    موافق ہونا ۔ جواب ہونا ۔ ملنا

    • The door on this side answers to the one on that side.

      یہ دروازہ اس دروازے کا جواب ہے

464.

applause

noun

تعریف ۔ استوتی ۔ واہ واہ ۔ آفریں ۔ مرحبا ۔ ستایش

Phrases & examples

  1. The applause of the people is a blast of air. (Prov.)

    دنیا کا سراہنا ۔ باؤ کا بہنا

  2. The brave man seeks not popular applause. (Dryden)

    بہادر کو پروا نہیں نام کی

465.

apple

noun

سیب ۔ سیو ۔ سیسو

Phrases & examples

  1. Apples, pears and nuts spoil the voice. (Prov.)

    سیب، بہی اور چھالیا کریں آواز خراب

  2. He that would an old wife wed, must take an apple before he goes to bed. (Prov.)

    جو بڑھیا سے کرے بیاہ ۔ پشٹی رکھ لے پہلے پا

  3. apple of discord

    لڑائی کا گھر ۔ جھگڑے یا فساد کی جڑ ۔ بس کی گانٹھ

  4. apple of the eye

    پتلی ۔ مردمک چشم ۔ آنکھوں کا تارا ۔ کلیجے کی کور

  5. love apple, apple of love (Cor.)

    ولایتی بینگن ۔ ٹماٹر

466.

application

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    لگاؤ ۔ برتاؤ ۔ استعمال ۔ جیسے دوا ،‌مرہم، لیپ وغیرہ

    • The pain was removed by this application.

      اس دوا کے لگانے سے درد جاتا رہا۔

  2. 2

    what is applied

    لیپ ۔ انضماد

    • outward application

      لیپ ۔ تیل وغیرہ

  3. 3

    petition

    درخواست ۔ سوال ۔ عرض ۔ عرضی ۔ پرارتھنا ۔ ارداس ۔ عرضداشت ۔ گزارش ۔ التماس ۔ نویدن

  4. 4

    close study

    لگن ۔ تن دہی ۔ توجہ ۔ لاگ ۔ مشغولیت

    • Application makes the ass. (Prov.)

      رات دن کا پلنا ، تیلی کا بیل بنا دیتا ہے

  5. 5

    sense

    برتاؤ ۔ استعمال ۔ موقع استعمال

467.

approach

nounverb

Meanings

  1. 1

    draw near

    نزدیک آنا ۔ پاس آنا ۔ قریب آنا ۔ پہنچنا ۔ پاس پہنچنا ۔ آ لگنا ۔ عنقریب آنا یا ہونا

  2. 2

    (Fig.) come near or resemble

    ملتا جلتا یا لڑتا ہونا

468.

approach

Meanings

  1. 1

    act of drawing near

    نزدیکی ۔ قرب ۔ آمد ۔ آمد آمد

  2. 2

    see access

  3. 3

    passage

    راستہ ۔ راہ

  4. 4

    (Fort.)

    مورچہ

469.

approachable

adjective

جانے جوگ ۔ پہنچنہار ۔ پہنچنے کے قابل

470.

approbate

verb

منظور کرنا ۔ منظوری دینا ۔ اظہار خوشنودی کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books