Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“pro”

Showing 471–480 of 1,517

471.

approbation

noun

Phrases & examples

  1. approval

    قبولیت ۔ پسندیدگی ۔ منظوری ۔ تسلیم ۔ مرضی

473.

appropriate

verb active

Meanings

  1. 1

    make one's own

    اپنانا ۔ اپنا کرنا یا بنانا ۔ اپنے واسطے رکھنا لینا ۔ لے لینا ۔ لے رکھنا ۔ اخذ کرنا ۔ قبضہ کرنا ۔ اختیار کرلینا ۔ اپنے قبضے میں لانا

  2. 2

    set apart for or assign to

    علیحدہ رکھنا یا نکالنا ۔ نکال رکھنا ۔ مخصوص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ اٹھا رکھنا

  3. 3

    (Law) alienate a benefice

    دھر مارتھ کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ دھرم میں لگانا ۔ کرشنارپن کرنا ۔ دھرم نمت کرنا ۔ وقت کرنا ۔ خدا کے نام یا الله کی راہ دینا

    • appropriate in account

      حساب میں لگانا ۔ محسوب کرنا

    • appropriate wrongly

      ہتیا لینا ۔ دبا لینا ۔ داب رکھنا ۔ اخذ بیجا کرنا ۔ ناجائز طور پر قبضہ کرنا ۔ غصب کرنا ۔ غبن کرنا ۔ تغلب کرنا ۔ خورد برد کرنا ۔ گھاؤ گھپ کرنا

474.

appropriately

adjectiveadverb

واجبی ۔ ٹھیک ۔ مناسب طور سے ۔ خوبی سے ۔ ٹھیک ڈھنگ سے

475.

appropriation

noun

Meanings

  1. 1

    application to a particular use

    تخصیص ۔ تقرر

  2. 2

    the thing set apart

    مد ۔ رقم ۔ ہت

  3. 3

    (Law)

    دھرم ۔ ہیت ۔ کرشن آرپن ۔ وقف

476.

approval

noun

پسند ۔ پسندیدگی ۔ منظوری ۔ توصیف ۔ تعریف ۔ استحسان

477.

approve, approve of

verb active

Meanings

  1. 1

    think well off

    پسند کرنا ۔ منظور کرنا

  2. 2

    to commend

    پسند یا منظوری کے لائق کرنا

  3. 3

    sanction officially

    منظور کرنا ۔ پسند کرنا ۔ ماننا۔ انگیکار کرنا

    • to approve the decision of a court martial

      جنگی عدالت کے فیصلے کو منظور کرنا

478.

approved

adjective

پسند کی ہوئی ۔ پسندیدہ ۔ مانی ہوئی ۔ مقبول ۔ منظور شدہ

479.

approver

noun

مجرم اقراری

480.

approvingly

adverb

منظور کر کے ۔ پسند کر کے

Looking for classic Urdu literature? Read the books