Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “R”

Showing 1391–1400 of 2,042

1391.

retribute

verb active

عوض دینا۔ واپس دینا۔ جزا دینا۔ پلٹا دینا۔

1393.

retributive, retributory

adjective

پرمکافات۔ پاداش دینے والا۔ جزا بخش۔ سزادہ۔ انتقامی۔

1394.

retrievable

adjective

قابل علاج۔ اصلاح پزیر۔ جس کا بدلہ مل سکے۔ قابل نجات ۔ قابل تلافی۔ تلافی پزیر۔ اصلاح پزیر۔

1395.

retrieval

noun

تلافی۔ نجات۔ اصلاح۔

1396.

retrieve

verb active

Meanings

  1. 1

    find again

    پھر پانا۔ پھر حاصل کرنا۔

  2. 2

    recall

    تھامنا۔ سنبھالنا۔ درست یا ٹھیک کرنا۔

  3. 3

    repair, as a damage

    ٹوٹا بھرنا۔ بھرنا۔ تلافی کرنا۔

1397.

retriever

noun

شکاری کتا۔

1398.

retroact

verb neutor

رد عمل کرنا۔ جوابی عمل کرنا۔ گزرے ہوئے زمانے پر نافذ‌ہونا۔

1399.

retro-active

adjective

کسی امر یا زمانہ گذشتہ پر مؤثر۔ رجعی۔ ردعمل کا نافذ در زمانہ گذشتہ۔

1400.

retrocede

verb

پیچھے ہٹنا۔ملک واپس دے دینا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books