Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “R”

Showing 231–240 of 2,042

231.

rattler

noun

Meanings

  1. 1

    کھڑکھڑ کرنے والا

  2. 2

    نادرہ نمونہ۔ بڑھیا چیز

232.

rattle-snake

noun

امریکہ کا ایک سانپ جس کی دم میں سے آواز نکلتی ہے۔ (چکی ناگ)

234.

raucous

adjective

بھاری۔ بیٹھی ہوئی۔ پڑی ہوئی۔ (بھرائی ہوئی)

235.

ravage

noun

ویرانی۔ پائمالی۔ خرابی۔ لوٹ۔ اُجاڑ۔ تاخت وتاراج

236.

ravage

verb active

غارت کرنا۔ ویران کرنا۔ پائمال کرنا۔ لوٹنا۔ اُجاڑنا

237.

ravager

noun

برباد کرنے والا۔ غارت گر۔

238.

rave

verb neutor

دیوانوں کی طرح بکنا یا غل مچانا۔ بڑ مارنا۔ باؤلا ہونا۔ دیوانہ ہونا۔ (ہذیان بکنا)

239.

ravel

verb neutor

الجھیڑے میں پڑنا۔ دقت میں پھسنا۔ مبتلا ہونا۔ آنتیں گلے میں پڑنا۔

240.

ravel

verb active

Meanings

  1. 1

    unwist

    بل یا بٹ کھولنا۔ ادھیڑنا۔ سلجھانا۔ کھولنا

  2. 2

    involve

    پیچ در پیچ کرنا۔ اُلجھانا۔ بل ڈالنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books