Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “R”

Showing 371–380 of 2,042

372.

rebuild

verb active

ازسرنو تعمیر کرنا۔ دوبارہ بنانا

373.

rebukable

adjective

سرزنش کے لائق۔ قابل ملامت یا نفرین

374.

rebuke

verb active

سرزنش، ملامت یا چشم نمائی کرنا۔ ڈانٹنا۔ ڈپٹنا۔ سخت ست کہنا

375.

rebuke

noun

Meanings

  1. 1

    punishment

    ملامت۔ سرزنش۔ گھرکی۔ چشم نمائی۔ شید ڈنڈ۔ (تنبیہ۔ تادیب)

  2. 2

    check

    روک۔ مزاحمت

376.

re-bury

verb active

دوبارہ دفن کرنا

377.

rebus

noun

معما۔ بات کو علامت سے ظاہر کرنے کا ایک طریق۔ (کیلی کانٹی۔ معمائے شکلی)

378.

rebut

verb active

Meanings

  1. 1

    drive back

    ہٹا دینا۔ اُلٹ دینا۔ دور کرنا۔ (پیچھے دھکیلنا)

  2. 2

    (Law)

    جواب الجواب دینا۔ حجت کرنا۔ اعتراض کرنا۔ تردید کرنا۔ رد کرنا۔ (ابطال کرنا۔ جھوٹ ثابت کرنا)

379.

rebutter

noun

پرتی اثر۔ مدعا علیہ کی طرف سے۔ حد جواب۔ جواب الجواب۔ (رد دعویٰ۔ ابطال۔ جواب دعویٰ۔ تردید)

380.

recalcitrant

noun

منحرف۔ ضدی۔ ہٹی۔ اڑیل

Looking for classic Urdu literature? Read the books