radical
noun
Meanings
- 1
(Philol.)
غیر مشتق لفظ یا حرف۔ حرف اصلی۔ دھاتو
- 2
(Pol.)
بےقید یا آزاد شخص۔ حامیٴ آزادی۔ (انتہا پسند)
- 3
(Chem.)
جز بسیط۔ عنصر۔ (مادہ۔ جوہر)
Browse
Showing 41–50 of 2,042
noun
(Philol.)
غیر مشتق لفظ یا حرف۔ حرف اصلی۔ دھاتو
(Pol.)
بےقید یا آزاد شخص۔ حامیٴ آزادی۔ (انتہا پسند)
(Chem.)
جز بسیط۔ عنصر۔ (مادہ۔ جوہر)
adjective
pertaining to the root
بنیاد کا۔ جڑ کا۔ مولی۔ اصلی
original
ذاتی۔ اصلی۔ طبعی۔ فطرتی۔ جنمی۔ خلقی
thorough
بالکل۔ تمام۔ کل۔ پورا
(Bot.)
جڑ سے نکلا ہوا
(Gram.)
اشتقاقی
(Alg.)
جذری
radical change
بنیادی تبدیلی
radical heat
حرارت غریزی۔ اصلی گرمی
radical moisture
طراوٹ اصلی۔ رطوبت اصلی
radical sign
علامت جذر
noun
انتہا پسندی
verb active
جڑ جمانا۔ بٹھانا۔ گاڑنا۔ مضبوط کرنا
noun
استحکام۔ مضبوطی
(Bol.)
جڑوں کے پھوٹنے کا طور
noun
تخم کا وہ حصہ جس کی بیخ ہوتی ہے۔ انکر
noun
ریڈیو۔ لاسلکی
radio-active
گرم تاب۔ تابکار۔ شعاع زن
radio-activity
گرم تابی۔ تابکاری۔ شعاع زنی
radio-frequency
ریڈیائی تعدد۔ لاسلکی تعدد
radiogram
ریڈیو تار۔ لاسلکی تار۔ ریذیو گرام۔ لاشعاعی تصویر
radiograph
تمازت پیما۔ ریڈیو گرام۔ تصویر شعاعی
radiography
شعاعی مصوری۔ شعاع نگاری۔ لاشعاعی عکاسی
radiology
شعاعیات۔ تابکاری معالجہ۔ ریڈیو لوجی۔ علم تابکاری
radiometer
اشعاع پیما۔ ریڈیو میٹر
radiophony
لاسلکی آواز رسانی
radioscopy
لاشعاعی معائنہ۔ شعاعی مشاہدہ۔ تابکاری بینی
radiotelegram
لاسلکی تار۔ لاسلکی پیغام
radiotherapy
تابکاری معالجہ
noun
مُولی۔ ترُب۔ فجل
noun
ریڈیم (دھات)۔ شعاعیہ
noun
(Geom.)
نصف قطر۔ اردھ بیاس
(Anat.)
کہنی سے نیچے تک ہاتھ کی ہڈی
Looking for classic Urdu literature? Read the books