711.
refusal
noun
Meanings
- 1
the act
ناپسندیدگی۔ انکار۔ نامنظوری۔ (صاف جواب)
- 2
option
سب سے پہلے پسند کرنے کا استحقاق
Browse
Showing 711–720 of 2,042
noun
the act
ناپسندیدگی۔ انکار۔ نامنظوری۔ (صاف جواب)
option
سب سے پہلے پسند کرنے کا استحقاق
verb
deny
انکار کرنا۔ پسند، قبول یا منظور نہ کرنا۔ نہ ماننا
reject
خارج، نامنظور یا رد کرنا۔ پھیر دینا۔ نہ لینا۔
adjective
نکما۔ ناکارہ۔ بیکار۔ فضول
noun
فُضلہ۔ اخور۔ ردی۔ جھوٹن۔ اُگال۔ پھوک۔ (کوڑا)
noun
ناپسند کرنے والا۔ منکر۔ نہ ماننے والا۔ ناہ کاری۔ (انکاری)
adjective
ابطال پذیر۔ قابل تردید۔
noun
تردید۔ ابطال۔ بطلان۔ کاٹ۔ جھٹلاؤ۔ (رد)
verb active
جھوٹا ثابت کرنا۔ باطل کرنا۔ کاٹنا۔ جھٹلانا۔غلط ٹھیرانا۔ کھنڈن کرنا۔ (تردید کرنا۔ ابطال کرنا۔ رد کرنا)
noun
باطل کرنے والا۔ تردید کرنے والا۔ جھٹلانے یا دلیل کاٹنے والا
verb active
پھر پانا۔ ازسرنو حاصل کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books