Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “R”

Showing 791–800 of 2,042

791.

regurgitate

verb neutor

پلٹ آنا۔ پھر آنا۔ اُلٹا بہنا

794.

rehandle

verb active

پھر کام لینا۔ ترتیب دینا۔ دوبارہ اُٹھانا بٹھانا

795.

rehear

verb active

پھر سُننا۔ تجویز ثانی کرنا۔ (نظر ثانی کرنا۔ سماعت مکرر کرنا)

796.

rehearing

noun

تجویز ثانی۔ نظرثانی۔ (سماعت مکرر)

797.

rehearsal

noun

Meanings

  1. 1

    recital

    دہراؤ۔ ذکر مکرر۔ تکرار۔

  2. 2

    اعادہ۔ بیان۔ تذکرہ۔ (ریہرسل۔ بازخوانی)

798.

rehearse

verb

Meanings

  1. 1

    recite

    دوسرے کی تصنیف زبانی پڑھنا۔ تکرار کرنا۔ دُہرانا۔ دوبارہ کہنا۔

  2. 2

    narrate

    بیان، اعادہ یا ذکر کرنا۔ سنانا۔

  3. 3

    پہلے سے کرکے دیکھنا۔ آزمائشی نمائش یا تماشا کرنا

    • Rehearse not unto another that which is told unto thee.

      جو تجھ سے کہیں وہ دوسرے سے مت کہہ

799.

reify

verb active

تجسیم کرنا۔ مجسم بنانا۔ مادی شکل دینا۔

800.

reigle

noun

نکاس نالی

Looking for classic Urdu literature? Read the books