841.
rejudge
verb active
دوبارہ تجویز کرنا یا انصاف کرنا۔ تجویز ثانی کرنا
Browse
Showing 841–850 of 2,042
verb active
دوبارہ تجویز کرنا یا انصاف کرنا۔ تجویز ثانی کرنا
verb
پھر جوان کرنا یا ہونا۔ تجدید شباب کرنا یا ہونا
noun
تجدید شباب۔ اعادہٴ شباب
noun
نئی جوانی۔دوبارہ جوانی۔ (تشبیب۔ تجدید شباب)
verb
دوبارہ جلانا یا جلنا۔ روشن کرنا یا ہونا۔
noun
دُہراؤ۔ اعادہ۔ عود۔ پلٹا۔ عود مرض
verb neutor
return
پھر آنا۔ پھر آجانا۔ عود کرنا
fall back
پھر پچھڑنا۔ دوبارہ بیمار پڑنا۔ پھر مبتلا ہونا
He was not well cured and would have relapsed.
اس کو بخوبی آرام نہ ہوا تھا اور پھر ماندہ ہوجاتا
verb active
narrate
کہنا۔ نقل کرنا۔ بیان کرنا۔ بکھاننا۔ (روایت کرنا)
نسبت یا علاقہ رکھنا
verb neutor
علاقہ رکھنا۔ ملنا۔ نسبت یا ناتا ہونا۔ قرابت یا رشتہ رکھنا۔
noun
ناقل۔ بکتا۔ راوی۔ حاکی
Looking for classic Urdu literature? Read the books