Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“rave”

Showing 1–10 of 103

1.

rave

verb neutor

دیوانوں کی طرح بکنا یا غل مچانا۔ بڑ مارنا۔ باؤلا ہونا۔ دیوانہ ہونا۔ (ہذیان بکنا)

2.

ravel

verb neutor

الجھیڑے میں پڑنا۔ دقت میں پھسنا۔ مبتلا ہونا۔ آنتیں گلے میں پڑنا۔

3.

ravel

verb active

Meanings

  1. 1

    unwist

    بل یا بٹ کھولنا۔ ادھیڑنا۔ سلجھانا۔ کھولنا

  2. 2

    involve

    پیچ در پیچ کرنا۔ اُلجھانا۔ بل ڈالنا

4.

ravelin

noun

قلعے کا ایک حصہ۔ (مورچہ)

5.

raven

verb neutor

لالچ کرنا۔ طامع ہونا

6.

raven

noun

جنگلی یا پہاڑی کوا۔ کالاناگ

Phrases & examples

  1. The raven chides blackness. (Prov.)

    کوا بھی کالس کو برا کہے

7.

raven

verb active

Meanings

  1. 1

    obtain by violence

    بزور لینا۔ (زبردستی سے لینا۔ (لوٹ لینا۔ ڈاکے مارنا)

  2. 2

    eat with voracity

    نکلنا۔ ہڑپ کر جانا۔ بھکسنا

8.

ravener

noun

لٹیرا۔ گھاؤ گھپ۔ غارت گر

9.

ravenous

adjective

خونخوار۔ درندہ۔ پھاڑ کھاؤ۔ مردم خور۔ (حریص۔ لٹیرا۔ غارت گر)

10.

ravenously

adverb

درندگی، طمع، خونخواری یا بُھک مُوئے پن سے۔ پیٹو پن سے۔ (حریصانہ طور سے۔ ندیدوں کی طرح)

Looking for classic Urdu literature? Read the books